ETV Bharat / state

مظفر نگر: ہیومانٹی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کورونا ٹیکہ کاری کیمپ کا افتتاح

مظفر نگر کے شہر کوتوالی علاقے کے محلہ لدھا والا میں یہ ٹیکہ کاری کیمپ لگایا گیا۔ اس سوسائٹی کے ذریعے مسلم کالونیوں سمیت دیگر کالونیوں میں کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم چلائی گئی تھی۔ اس بیداری مہم میں ویکسینیشن کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا تھا۔ اس سے متاثر ہو کر آج لوگوں نے بڑھ چڑھ کر اس کورونا ٹیکہ کاری مہم میں حصہ لیا۔

ہیومینٹی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کورونا کے ٹیکہ کاری کیمپ کا افتتاح

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 2:04 PM IST

Updated : Jun 16, 2021, 8:40 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ہیومانٹی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کورونا کے ٹیکہ کاری کیمپ کا افتتاح کیا گیا۔ جس میں مقامی لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا اور کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ٹیکہ کاری مہم کا حصہ بنے۔

ہیومینٹی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کورونا کے ٹیکہ کاری کیمپ کا افتتاح
ہیومینٹی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کورونا کے ٹیکہ کاری کیمپ کا افتتاح

مظفر نگر کے شہر کوتوالی علاقے کے محلہ لدھا والا میں یہ ٹیکہ کاری کیمپ لگایا گیا۔ اس سوسائٹی کے ذریعے مسلم کالونیوں سمیت دیگر کالونیوں میں کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم چلائی گئی تھی۔ اس بیداری مہم میں ویکسینیشن کی اہمیت کو بتایا گیا تھا۔ اس سے متاثر ہوکر آج لوگوں نے بڑھ چڑھ کر اس کورونا ٹیکہ کاری مہم میں حصہ لیا۔

اس کیمپ کا افتتاح ڈاکٹر نجم الحسن زیدی سوسائٹی صدر، سماجی کارکنان آصف راہی، شاہنواز خان، صوفیا (پرنسپل عظمت علی خاں کالج) نے کیا۔

کورونا وبا کے اس دور میں ہیومانٹی ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم عوامی خدمات کو انجام دینے کے لیے سرگرم رہی ہے۔ وہیں یہ تنظیم فوڈ راشن کے انتظام سے لے کر ویکسینیشن کے لیے بیداری مہم سمیت متعدد پلیٹ فارم پر عوامی خدمات انجام دے رہی ہے۔

Last Updated : Jun 16, 2021, 8:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.