ETV Bharat / state

بریلی: کورونا واریئرس کو اعزاز سے نوازا گیا - اترپردیش نیوز

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس دوران کوئی بھی شخص اپنے گھر سے باہر نہیں نکل سکتا تھا، لیکن کچھ جاںباز اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر دوسروں کی زندگیاں بچانے اور ان کی روز مرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اپنے گھروں سے نکل آئے۔ اب ان جانبازوں کو اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔

کورونا واریئرس کو اعجاز
کورونا واریئرس کو اعجاز
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:37 PM IST

مرکزی حکومت کے ذریعے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد بہت سے لوگ گھروں میں قید ہوکر رہ گئے تھے۔ آہستہ۔ آہستہ ان کے گھروں میں کھانے پینے کا سامان بھی ختم ہونے لگا تو کچھ لوگوں نے اپنے گھروں کی دہلیز کو پار کیا۔

دیکھیں ویڈیو

وہ ضرورت مندوں کی تلاش کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔ جہاں رسد کی ضرورت کا فون آتا، وہاں پہنچ جاتے اور کھانے کا انتظام کرنے کے بعد، اگلے گھر کی تلاش میں نکل جاتے۔

کورونا واریئرس کو اعجاز سے نوازا گیا
کورونا واریئرس کو اعزاز سے نوازا گیا

معاشرے میں ایسے سماجی کارکنان کی کوئی کمی نہیں ہے۔ بریلی میں، جن سیوا ٹیم نے ہزاروں گھروں میں رسد کا سامان تقسیم کرنے اور شہر کے تمام مذاہب کے مذہبی مقامات کو سینیٹائز کرنے کے لیئے دن رات محنت و مشقت کی تھی۔

کورونا واریئرس کو اعجاز سے نوازا گیا
کورونا واریئرس کو اعزاز سے نوازا گیا

لہذا اب ان کو اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔ جن سیوا ٹیم ان دنوں ایسے تمام کورونا واریئرس اور مختلف سماجی کارکن کو ان کے گھر یا دفتر میں جاکر اعزاز سے نواز رہی ہے اور ان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔

کورونا واریئرس کو اعجاز سے نوازا گیا
کورونا واریئرس کی حوصلہ افزائی کی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.