ETV Bharat / state

مرادآباد: عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین صحافی کو اعزاز - up news

یوپی ورکنگ جرنلسٹ یونین کی جانب عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین جرنلسٹ کو اعزاز سے نوازا گیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

مرادآباد: عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین صحافی کو اعزاز

author img

By

Published : Mar 8, 2021, 10:05 PM IST

اترپردیش کے مرادآباد میں یوپی ورکنگ جرنلسٹ یونین کی جانب سے عالمی خواتین یوم خواتین کے موقع پر خواتین صحافی کو اعزاز سے نوازا گیا۔

اس تعلق سے صحافی مصباح معروف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'خواتین ملک کے ہر شعبے میں اول ہے۔' وہ کسی بھی شعبہ میں پیچھے نہیں دکھتی۔ انہوں نے اپنے بہتر کارکردگی سے اپنا اور ملک کا نام ہمیشہ روشن کیا ہے۔'

ویڈیو دیکھیں
وہیں، اعزاز حاصل کرنے والی صحافی بھاونہ پالنے نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج مجھے یہ اعزاز پاکر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ میں یوپی ورکنگ جرنلسٹ یونین کا شکریہ گزار ہوں جس نے مجھے اس اعزاز سے نوازا اور میری حاصلہ افزائی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.