ETV Bharat / state

Honorary Ceremony by Noida Administration: نوئیدا میں اعزازی تقریب کا اہتمام - women need to empower

نوئیدا میں منعقد اعزازی تقریب کے دوران مہمان خصوصی International Women's Day 2022 آکانکشا سنگھ نے کہا کہ 'زندگی بہتر ہے اگر آپ زندگی سے خوش ہیں اور زندگی بہترین ہے اگر آپ دوسروں کی خوشی کی وجہ ہیں'۔

نوئیدا میں اعزازی تقریب کا اہتمام
نوئیدا میں اعزازی تقریب کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 5:23 PM IST

نوئیڈا: عالمی یوم خواتین کے موقع پر گوتم بدھ نگر پولیس کمشنر نے نوئیڈا سیکٹر 33A کے نوئیڈا ہاٹ میں لگے سرس میلے کے دوران ایک اعزازی تقریب کا اہتمام Honorary Ceremony by Noida Administration کیا جس میں کئی پولیس افسران، ملازمین کو اعزاز سے نوازا گیا۔

اس موقع پر تقریب کی مہمان خصوصی اور پولس کمشنر آلوک سنگھ کی اہلیہ آکانکشا سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے میں ہر دن خواتین کے احترام کا دن ہے۔ لیکن آج کے دن کو پوری دنیا میں یوم خواتین International Women's Day 2022 طور منایا جاتا ہے۔

نوئیدا میں اعزازی تقریب کا اہتمام
نوئیدا میں اعزازی تقریب کا اہتمام

انہوں نے کہا کہ خواتین کی فرائض انجام دینے میں مردوں کا بھی بڑا کردار ہے اب چاہے وہ باپ کی شکل میں ہو یا بھائی بن کر یا شوہر کے طور پر ہو۔

آکانکشا سنگھ نے اپنی زندگی کے تجربات بتاتے ہوئے کہا کہ ان کی دادی کا ماننا تھا کہ زندگی بہتر ہے اگر آپ زندگی سے خوش ہیں اور زندگی بہترین ہے اگر آپ دوسروں کی خوشی کی سبب ہیں۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ تمام خواتین اپنے وقار اور سلامتی کے لیے آزاد ہیں۔ اپنے اردگرد ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی کوشش کرتے Honorary Ceremony by Noida Administration رہیں۔

مزید پڑھیں:

وہیں ایڈیشنل کمشنر آف پولیس لا اینڈ آرڈر لو کمار نے کہا کہ 'پولیس میں تعینات خواتین ملازمین اور افسران اپنے خاندانوں کو چھوڑ کر عوام کی خدمت کے لیے ہر محاذ پر کھڑی رہتی ہیں۔ یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

خواتین کو بااختیار بنانے پر معاشرے کے ہر طبقے کی توجہ کی ضرورت ہے۔ خواتین کو خود کفیل بنانے کی اسکیم کو مسلسل آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.