اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی ڈپٹی کلکٹر ویویک یادب نے شرکت کی۔ ہولی ملن پروگرام میں وکلاء نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہندو مسلم یکجہتی قائم رکھنے کے لیے ہر سال ہولی ملن کے پُروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ڈپٹی کلکٹر ویویک یادب نے سبھی لوگوں کو ہولی کے تہوار کی مبارک باد پیش کی۔