ETV Bharat / state

'واقعات کربلا اور ادب' کے عنوان پر ویبنار کا اہتمام

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ يونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے زیر اہتمام 'بین الاقوامی نوجوان اردو اسکالرز انجمن' کی جانب سے 'واقعات کربلا اور ادب' کے عنوان سے یک روزہ ویبنار کا اہتمام کیا گیا جس میں کربلا میں بھی ادب كو کس طرح سے زندہ رکھنے کی کوشش کی گئی، اس پر نوجوان اردو اسکالرز کی جانب سے مقالات پیش کئے گئے۔

واقعات کربلا
واقعات کربلا
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 1:37 PM IST

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ يونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں بین الاقوامی سطح پر پیش کئے جا رہے اس ویبنار کا مقصد عوام کو بتانا ہے کہ واقعات کربلا نہ صرف حضرت امام حسین کی شہادت کا دن بے بلکہ ان کی شہادت کے ساتھ دوران کربلا کے ذریعے دنیا كو اس ادب سے بھی روشناش کرانا تھا جو رہتی دنیا تک عوام كو حق اور باطل کی پہچان کراتا رہے گا۔

واقعات کربلا اور ادب

نئی عمر کے ادیبوں نے بھی اپنے کلام کے ذریعے واقعات کربلا میں پیش آئے حالات كو اپنے مقالوں میں پیش کرنے کی کوشش کی۔

اس ویبنار کے ذریعہ اردو کی نئی نسل کو یہ بتانا مقصود ہے کہ دوران کربلا میں بھی ادب كو کس طرح سے زندہ رکھنے کی کوشش کی گئی اور اس پیغام کو بھی موجودہ دنیا تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.