ETV Bharat / state

Black Day in the Mosques of Mumbai: حجاب معاملہ، ممبئی کی مساجد میں آج یوم سیاہ منایا گیا - ممبئی کی خبریں

کرناٹک کے اڑوپی میں حجاب تنازع کے بعد ممبئی شہر میں بھی جمعہ کو بطور احتجاج مساجد میں یوم دعا اور یوم سیاہ After The Hijab Controversy, a Day of Prayer and a Black Day in Mosques Observed منایا گیا۔ جس کے پیش نظر ممبئی میں پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کئے تھے۔ تمام مذہبی مقامات اور مساجد پر پولیس کا سخت پہرہ تھا۔

حجاب معاملہ، ممبئی کی مساجد میں آج یوم سیاہ منایا گیا

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 7:46 PM IST

ممبئی کے ہانڈی والا مسجد میں نمازی نماز جمعہ سے قبل اپنے بازوں میں سیاہ فیتہ باندھ کر بطور احتجاج مسجدوں میں داخل ہوئے۔ جنوبی ممبئی کی تمام مساجد میں حجابی شیرنی اور حجاب تنازع میں مسلمانوں کی سربلندی کےلیے دعا Pray for The Glory of Muslims in the Hijab Controversy کی گئی۔

حجاب معاملہ، ممبئی کی مساجد میں آج یوم سیاہ منایا گیا

ہانڈی والا مسجد میں جمعہ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کا اثر ممبئی کی تمام مساجد و مضافاتی مساجد میں بھی رہا۔ ممبئی ہانڈی والا مسجد کے خطیب و امام مولانا اعجاز کشمیری نے بتایاکہ کرناٹک میں جس طرح سے شرپسندوں نے ایک تنہا مسلم طالبہ کو گھیر کر اس کے ساتھ بدتمیزی کی کوشش کی Miscreants Surrounded a Lone Muslim Student and Tried to Insult Her اور اس نے اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا تھا۔ شرپسندوں کو منہ توڑ جواب دے کر آج وہ مسلم خواتین اور بچیوں کیلئے قابل تقلید ہوگئی ہے ہر کوئی اس کی بہادری کی ستائش کر رہا ہے۔

دستوری حق ہے کہ کوئی بھی اپنے پسند کا کھانا اور پیراہن اور کپڑے پہن سکتا ہے اس کیلئے کسی کو بھی مجبور نہیں کیا جاسکتا لیکن شرپسندوں اور غنڈوں نے جس طرح سے اڑوپی میں ہنگامہ آرائی کر کے طالبہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی وہ قابل مذمت ہے۔ اسی لئے ممبئی میں مساجد میں آج یوم سیاہ اور دعا منایا گیا۔ یوم سیاہ کے پیش نظر مسلمانوں نے اپنے بازوں میں حجابی شیرنی کے لئے سیاہ فیتہ باندھ کر احتجاج درج کروایا۔

یہ بھی پڑھیں:Educational institution on Burqa: برقعہ پر پابندی، حیدرآباد کے تعلیمی ادارے کی وضاحت

اعجاز کشمیری نے کہا کہ ممبئی کی تقریبا تمام مساجد میں یوم سیاہ پرامن طریقے سے منایا گیا اس میں علماء کرام اور عمائدین شہر نے اپنے خطبات میں پردہ اور حجاب و برقعہ کی فضیلت بیان کی۔ ممبئی شہر و مضافات میں پولیس نے کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے تنازع کو لے کر الرٹ جاری کیا تھا۔ اس حجابی تنازع پر شہر کی تمام مساجد کے باہر جمعہ سے قبل ہی پولیس فورسیز کو تعینات کر دیا گیا تھا مساجد کے باہر نمازیوں نے جمعہ سے قبل اپنے بازوں پر سیاہ فیتہ باندھ اپنا احتجاج درج کروایا اور کہا کہ شرپسندوں کی شرانگیزی سے ملک کا ماحول خراب ہو رہا ہے۔

ممبئی کے مساجد سمیت خانقاہوں تک پر پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کئے تھے۔ حاجی علی ماہم درگاہوں پر بھی پولیس کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا اس کے ساتھ انجمن اسلام اسکول کے احاطہ کی مسجد کے گیٹ کے باہر بھی پولیس نے بندوبست تعینات کیا تھا۔ جمعہ کےروز احتجاج کے دوران تشدد اور شرپسندی کی انٹلیجنس پولیس کو ملی تھی جس کے بعد ممبئی میں ہائی الرٹ کیا گیا تھا لیکن مسلمانوں نے اپنا پرامن احتجاج درج کروایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.