ETV Bharat / state

گیہوں کی فصل سے ہمامالینی کی انتخابی مہم - ہمامالینی

متھرا سے بی جے پی کی امیدوار ہیمامالینی نے متھرا کے گووردھن تحصیل کے اڈنگا گاؤں میں گیہوں کی فصل کاٹی اور لوگوں سے بی جے پی کو ووٹ کے لئے اپیل کی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 1:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے متھرا ضلع میں بی جے پی امیدوار اور بالی ووڈ کی اداکارہ ہیما مالینی گزشتہ شام گووردھن کے اڈنگا گاؤں سے انتخابی مہم کا آغاز کیا۔

ہمامالینی نے کسانوں کے ساتھ مل کر گیہوں کی فصل کاٹی۔ ہیمامالینی کے ہاتھوں میں درانت لے کر گیہوں کٹانے کی فوٹوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

دراصل گزشتہ شام بی جے پی امیدوار ہیمامالینی گووردھن قصبہ میں لوگوں سے ملاقات کرنے پہنچیں، جہاں مقامی لوگوں نے انکا پرجوش استقبال کیا۔ ہیمامالینی نے اپنے پانچ برس کے مدکار سے متعلق لوگوں کو مطلع کیا ساتھ ہی بی جے پی کو ووٹ کے لئے اپیل کی۔

انہون نے کھیتوں میں گیہوں کاٹ رہے لوگوں کو دیکھا تو گاڑی روک کر کھیت میں پہنچ گئیں اور کسانوں کے ساتھ مل کر فصل کی کٹائی میں ہاتھ بٹایا۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ ہماملینی کو فلموں میں دیکھتے تھے، لیکن آج اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.