مراد آباد کے تقریباً 25 گاؤں بری طرح متاثر ہوئے، اس دوران بیشتر گاؤں میں بارش کا پانی داخل ہوا اور یہ گاؤں پوری طرح متاثر ہوئے۔
- مزید پڑھیں: اتراکھنڈ: شدید بارش سے اب تک 46 افراد ہلاک، 11 لاپتہ
- اتراکھنڈ: دس کوہ پیما برفانی تودے کی زد میں آنے سے لاپتہ
- Uttarakhand Flood: بارش، سیلاب اور لینڈسلائڈنگ سے حالات بے قابو، 44 اموات
اے ایس پی ڈاکٹر گڑینش کمار گپتا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کی طرف سے لوگوں کی مدد کی جارہی ہے۔ صبح سے ہی پولس موقع پر موجود ہے اور لوگوں ایک جگہ سے دوسری جگہ حفاظت کے ساتھ بھیج رہی ہے، فی الحال کوئی بھی جان و مال کا نقصان نہیں ہو، لیکن کسانوں کو نقصان ہوا ہے۔'