ETV Bharat / state

اترپردیش میں شدید بارش کے آثار - Meteorology Department up news

ریاست اترپردیش میں محکمہ موسمیات نے آئندہ دو دنوں تک بھاری بارش کی پیشین گوئی کی ہے۔

مانسون
مانسون
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 5:43 PM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کے آثار ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر جگہوں میں گر ج چمک کے ساتھ ہی بوندہ باندی کے آثار ہیں۔

گذشتہ 24گھنٹوں میں بدایوں،سیتاپور،مہاراج گنج اور فتح پور میں رات کے درج حرات میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

جب کہ گورکھپور، وارانسی،فیض آباد، مرادآباد ڈویژن میں دن کا درجہ حرارت کافی بڑھا ہوا ہے۔

اٹاوہ میں سب سے زیادہ 38ڈگری سیلسیس درجہ حرارت درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:بھارت: 24 گھنٹے میں کورونا کے 45 ہزار سے زائد نئے کیسز

میرٹھ،آگرہ ڈویژن کا درجہ حرارت معمول کے مطابق رہا جب کہ کانپور میں معمول سے زیادہ درج کیا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.