تیز بارش کی وجہ سے نوئیڈا میں کئی مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ اس کی وجہ سے لوگوں کو روڈ جام کا سامنا کرنا پڑا۔
بارش سے کہیں راحت تو کہیں آفت - noida uttar pradesh rain
ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد اور نوئیڈا میں بارش نے جہاں لوگوں کو گرمی سے راحت دی وہیں آبی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا اور لوگوں کے لئے سفر کرنا مشکل ہوگیا۔
بارش سے کہیں راحت تو کہیں آفت
تیز بارش کی وجہ سے نوئیڈا میں کئی مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ اس کی وجہ سے لوگوں کو روڈ جام کا سامنا کرنا پڑا۔
Intro:Heavy Rain in noidaBody:نوئیڈا اور غازی آباد میں بارش کہیں راحت توکہیں آفت
نوئیڈا :
قومی راجدھانی دہلی سے ملحق نوئیڈا میں پیر کو بارش نے جہاں لوگوں کو گرمی سے راحت دی، وہیں آبی نکاسی نہ ہونے کےباعث پانی سڑکوں پرجمع ہوگیا اورلوگوں کے لئے سفرکرنا مشکل ہوگیا ۔ جس نے لوگوں کی پریشانیاں بڑھا د یں۔ تیز بارش کی وجہ سے نوئیڈا میں کئی مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ اس کی وجہ سے لوگوں کو روڈ جام کا سامنا کرنا پڑا۔یہ بھی عجیب بارش تھی 15کلو میٹرکےدائرہ میں زبردست بارش ،وہیں دوسری جانب کچھ سیکٹر میںسڑک سوکھی ،پانی کی ایک بوندبھی نہیں گری۔وہیں سپرسکیس مال سیکٹر61میں درخت زمین پرآگراجس سے روڈ جام ہوگئی ۔نوئیڈا کے ممورا چوک سے سیکٹر 63 تک لوگ جام میں گھنٹوں تک پھنسے رہے۔ نصف گھنٹےریڈ لائٹ پر ٹریفک ایک دم ٹھپ رہا۔ جام میں پھنسنے کی وجہ سے لوگوںنےٹیکسی کو چھوڑ کر پیدل نکلنا ہی بہتر سمجھا۔ادھر، غازی آباد میں بھی پیر کو بارش ہوئی۔ بارش کے بعد یہاں پر کئی مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ اس کی وجہ سے یہاں بھی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔حالانکہ دوسری جانب موسم کافی سہانا بھی ہوگیا ہے اورلوگوںکوگرمی سے راحت بھی ملی۔Conclusion:Heavy Rain