ETV Bharat / state

Heavy Forces Deployed Outside Masjid: نوئیڈا میں سخت سیکورٹی میں نماز جمعہ کی ادائیگی - نوپور شرما اور میڈیا انچارج نوین کمار جندل کے پیغمبر اسلام کے خلاف نازیبا تبصرہ

دارالحکومت دہلی سے متصل گوتم بدھ نگر کی تمام مساجد کے باہر پولیس فورس تعینات رہی تاکہ کوئی کشیدگی نہ پھیلے۔ وہیں نوئیڈا سیکٹر 8 جامع مسجد کے باہر پولیس کی بھاری نفری اور اعلیٰ اہلکاروں نے مورچہ سنبھالا۔ Heavy Forces Deployed Outside Masjid

Heavy Forces Deployed Outside Masjid in noida
مسجد کے باہر پولیس کا گھیرا، کمشنر بھاری تعداد میں پولیس فورس کے ساتھ موجود
author img

By

Published : Jun 10, 2022, 11:01 PM IST

نوئیڈا: بی جے پی کی سابق قومی ترجمان نوپور شرما اور میڈیا انچارج نوین کمار جندل کے پیغمبر اسلام کے خلاف نازیبا تبصرہ Remarks on Prophet Mohammad کے خلاف مسلمانوں میں نارضگی پائی جارہی ہے۔ ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں اور مسلسل ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ Demanding Arrest of Nupur Sharma

ویڈیو

جمعہ کی نماز کے پیش نظر پورے دارالحکومت دہلی سے متصل گوتم بدھ نگر کی تمام مساجد کے باہر پولیس فورس تعینات کر دی گئی تاکہ کوئی کشیدگی نہ پھیل۔ واضح کہ نوئیڈا کے سیکٹر 8 جامع مسجد کے باہر پولیس کی بھاری نفری اور اعلیٰ اہلکاروں نے مورچہ سنبھالا۔ خود کمشنر الملوک سنگھ گھونگھٹ اور بڑی فورس کے ساتھ وہاں موجود رہے اور مسجد اور نمازیوں کی نگرانی کرتے رہے۔ وہیں پولیس اے سی پی اور ڈی سی پی پوری تیاری کے ساتھ موجود تھے۔ Heavy Forces Deployed Outside Masjid

کمشنر الوک سنگھ کا کہنا ہے کہ ہم نے سیکورٹی کی مکمل تیاری کی ہے اور ہم ان مقامات کا ڈرون اور پولیس کے ساتھ نگرانی کرتے رہے جہاں زیادہ ہجوم ہوتا ہے۔ شہر کے امن و امان کو پُرامن بنائے رکھنے کے لیے لیے دونوں مذاہب کے مذہبی پیشواؤں سے بات ہوتی رہی ہے یہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ ایڈیشنل ڈی سی پی رنوجے سنگھ کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی علما حضرات اور مندر کے پچاریوں سے بات کر چکے ہیں کہ ضلع میں امن برقرار رہے۔ پولیس ہر ایک سرگرمی پر نظر جمائے ہوئے ہے۔ ضلع کے تمام مقامات پر پولیس فورس تعینات کر دی گئی ہے۔'

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.