ETV Bharat / state

بارہ بنکی: طبی ملازمین کو لگایا گیا ٹیکہ

اتر پردیش کے تمام اضلاع کے ساتھ ساتھ بارہ بنکی میں بھی وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کے بعد کورونا کی ٹیکہ کاری جاری ہے۔

بارہ بنکی : ہیلتھ ورکرز کو ٹیکہ لگایا گیا

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 4:05 PM IST

تین مرحلوں میں ہونے والی اس ٹیکہ کاری مہم کے پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے طبی ملازمین کی ٹیکہ کاری ہونی ہے۔

کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کے پہلے دن طبی ملازمین میں خاصہ جوش نظر آیا اور وہ تمام خدشات اور افواہوں کو درکنار کرتے ہوئے ٹیکے لگوا رہے ہیں۔

بارہ بنکی : ہیلتھ ورکرز کو ٹیکہ لگایا گیا

واضح ہو کہ ضلع میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کے لئے کل 4 مراکز تشکیل کئے گئے ہیں۔

چاروں مراکز پر وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹیکہ کاری کا آغاز کیا گیا۔ بارہ بنکی کے رفیع احمد قدوائی میموریل ضلع ہسپتال میں ڈاکٹر مدت ملہوترا کو سب سے پہلی ڈوز دی گئی۔

ٹیکہ کاری سے قبل ان کا شناختی کارڈ دیکھا گیا۔ پھر ہاتھ سینیٹائز کرانے کے بعد درج حرارت چیک کی گئی۔

تمام کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں ٹیکہ کاری کے کمرے میں بھیجا گیا۔

ٹیکہ لگانے کے بعد انہیں آدھا گھنٹہ آبزرویشن میں رکھنے کے باہر نکالا گیا۔

ٹیکہ لگوانے والوں کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو اس کے لئے تمام مراکز کے ضلع کے افسران مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم مودی کے ہاتھوں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.