ETV Bharat / state

حضرت فاطمۃ الزہرہؓ خواتین کے لیے نمونہ - اترپردیش نیوز

حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کے لیے نمونہ کے طور پر پیش کیا۔ حضرت فاطمۃ الزہرہؓ صرف اس وقت کی خواتین کے لیے آئیڈیل نہیں تھیں بلکہ تا قیامت آئیڈیل رہیں گی۔

حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا خواتین کے لئے آئیڈیل

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 12:51 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 12:38 PM IST

اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ کے چھوٹے امام باڑہ میں حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی یاد میں مجلس کا انعقاد کیا گیا، ساتھ ہی ان کی زندگی سے خواتین کو واقف کرانے کے لئے نمائش بھی لگائی گئی۔

حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا خواتین کے لئے آئیڈیل، دیکھیں ویڈیو

سید محمد عابدی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سلسلے میں ایک نمائش لگائی گئی ہے، جس کو 'مصور زندگی نامہ' نام دیا گیا ہے۔

ہماری کوشش یہ کہ سماج کی تمام خواتین، بچیاں اس دنیاوی زندگی میں اس قدر الجھ گئیں ہیں کہ انہیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ ہمیں کسے آئیڈیل بنانا چاہیے؟ اسی وجہ سے انہیں زندگی کا صحیح لطف نہیں مل رہا۔

سید محمد عابدی نے مزید بتایا کہ اللہ نے جب انسانوں کی تخلیق کی تو ان کے لئے آئیڈیل کے طور پر انبیاء کرام، اولیاء کرام کو بھیجا، لیکن خواتین کے لئے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مقام پر حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ عنہا کو بطور نمونہ پیش کیا۔

دانش خان نے حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی یاد میں کلام پیش کیا۔ اس کے علاوہ مولانا کلب جواد نے عوام کو خطاب کرتے ہوئے حضرت علی کرم اللہ علیہ، حضرت فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ عنہا، حضرت حسن حسین علیہ السلام کی زندگی سے روبرو کرایا۔

Intro:حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کیلئے لیے نمونہ کے طور پر پیش کیا۔ حضرت فاطمۃ الزہرہ صرف اس وقت کی خواتین کے لیے آئیڈیل نہیں تھیں بلکہ تا قیامت آئیڈیل رہیں گی۔

Body:اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ کے چھوٹے امام باڑہ میں حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی یاد میں مجلس کا انعقاد کیا گیا، ساتھ ہی ان کی زندگی سے خواتین کو واقف کرانے کے لئے نمائش بھی لگائی گئی۔

سید محمد عابدی نے ای پی ٹی وی بھارت سے بات چیت سے دوران کہا کہ حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سلسلے میں ایک نمائس لگائی گئی ہے جس کو 'مصور زندگی نامہ' نام دیا گیا ہے۔

ہماری کوشش یہ کہ سماج کی تمام خواتین، بچیاں اس دنیاوی زندگی میں اس قدر الجھ گئیں ہیں کہ انہیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ ہمیں کسے آئیڈیل بنانا چاہیے؟ اسی وجہ سے انہیں زندگی کا صحیح لطف نہیں مل رہا۔

سید محمد عابدی نے مزید بتایا کہ اللہ نے جب انسانوں کی تخلیق کی تو ان کے لئے آئیڈیل کے طور پر انبیاء کرام، اولیاء کرام کو بھیجا لیکن خواتین کے لئے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مقام پر حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ عنہا کو بطور نمونہ پیش کیا۔

Conclusion:دانش خان نے حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی یاد میں کلام پیش کیا۔ اس کے علاوہ مولانا کلب جواد نے عوام کو خطاب کرتے ہوئے حضرت علی کرم اللہ علیہ، حضرت فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ عنہا، حضرت حسن حسین علیہ السلام کی زندگی سے روبرو کرایا۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.