ETV Bharat / state

مرادآباد: معذوروں نے روزگار کا مطالبہ کیا

فیکٹریوں و فرموں میں کام کر رہے معذوروں کو کووڈ۔19 کے سبب ان کے روزگار پر اثر پڑا ہے۔ جس کے چلتے معذوروں نے روزگار مہیا کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

handicapped persons demand employment
معذوروں نے روزگار کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 8:29 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو معذوروں نے ایک میمورنڈم دیکر مطالبہ کیا ہے کہ، 'کووڈ۔ 19 اور لاک ڈاون کی وجہ سے فیکٹریوں، فرموں اور کارخانوں میں کام کر رہے معذوروں کے روزگار پر بہت زیادہ اثر ہوا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کارخانوں میں کام کر رہے معذوروں کو کارخانے مالکوں نے کام نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے معذوروں کو روزگار سے بے روز گار کردیا ہے۔'

handicapped persons demand employment
معذور افراد

مزید پڑھیں:

سہارنپور: بچوں کے ساتھ خاتون کا ایس ایس پی دفتر پر دھرنا

سبھی معذوروں نے ڈی ایم سے مطالبہ کیا ہے کہ، 'ہم سبھی معذورو اپنا روز گار کرنا چاہتے ہیں، لہذا حکومت کے کسی منصوبہ کے تحت ہم معذوروں کی مدد کی جائے یا کسی بینک سے لون دلاکر روزگار کرنے کے لئے سہولت دی جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.