ETV Bharat / state

مجبوروں کی مدد کرتا ہے معذورشخص - اترپردیش نیوز

ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے درمیان حکومت، سماجی اور فلاحی تنظیمیں غریبوں، مجبوروں کی مدد کے لیے پیش پیش ہیں تو وہیں ایک معذور شخص بھی اپنے فرائض کو بخوبی انجام دے رہا ہے۔

لاک ڈاؤن میں مجبوروں کی مدد کرتا ہے یہ معذور شخص

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 3:18 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے گودی حمیر پور کے رہنے والے سلمان اپنے پیروں سے معذور ہیں، سلمان نے غریبوں کو کھانے پینے ضرورت کا سامان اور ماسک دے کر ایک مثال قائم کی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

سلمان معذور ہوتے ہوئے بھی ہمیشہ دوسروں کی مدد کرتے ہیں، جی ہاں ہم آپ کو بتا دیں یہ وہی سلمان ہیں جو ٹارگیٹ نام کی کمپنی چلاتے ہیں اور ان کی اس کمپنی میں سبھی کام کرنے والے معذور ہیں۔

سلمان کی کمپنی چپل بنانے اور کپڑے دھونے کا واشنگ پاؤڈر بناتی ہے۔ سلمان کی اس خبر کو ای ٹی وی بھارت نے تفصیل سے دکھایا تھا اور پھر اس خبر کا ذکر ملک کے وزیراعظم نریندرمودی نے من کی بات کے پروگرام میں کیا تھا۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے معذور سلمان نے غریبوں کو کھانے پینے کا راشن اور ماسک دے کر انسانیت کی ایک مثال قائم کی ہے، ایسے سلمان کے حوصلے اور جذبوں کو سلام۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.