ETV Bharat / state

گیان واپی مسجد کیس: وقف بورڈ کی درخواست قبول - درخواست عدلیہ نے قبول کرلیا ہے

وارانسی میں واقع کاشی وشوناتھ مندر اور گیان واپی مسجد تنازعہ میں ضلعی جج امیش چندر شرما کی عدالت نے سنی سینٹرل وقف بورڈ کی نگران کی درخواست کو قبول کرلیا ہے۔ اس معاملے میں اب اگلی سماعت 12 نومبر کو ہوگی۔

gyanvapi mosque case: waqf board's request accepted, hearing on november 12
گیان واپی مسجد کیس: وقف بورڈ کی درخواست قبول، 12 نومبر کو سماعت
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 8:19 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع کاشی وشوناتھ مندر اور گیان واپی مسجد کیس میں ضلعی جج نے سنی سینٹرل وقف بورڈ کی نگران کی درخواست قبول کرلی ہے۔

گیان واپی مسجد کیس: وقف بورڈ کی درخواست قبول، 12 نومبر کو سماعت

وقف بورڈ نے عدالت سے استدعا کیا ہے کہ مقدمہ وقف ٹریبونل لکھنؤ میں چلایا جائے۔ عدالت کے ٹائم بانڈ کے بعد اس پر اپیل کرنے پر سنی وقف بورڈ کی درخواست کو قبول کرلیا گیا ہے۔

gyanvapi mosque case: waqf board's request accepted, hearing on november 12
گیان واپی مسجد کیس: وقف بورڈ کی درخواست قبول، 12 نومبر کو سماعت

واضح رہے کہ بنارس ذیلی عدالت نے 25 فروری سنہ 2020 کو ایک فیصلہ دیا تھا جس کے خلاف ایک سول رویژن کورٹ میں داخل کیا گیا ہے چونکہ داخل کرنے میں تاخیر ہوئی ہے اس لیے سنی سینٹرل وقف بورڈ کی جانب سے عدالت میں ایک معافی نامہ بھی داخل کیا گیا ہے۔ آج یہ درخواست عدلیہ نے قبول کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پروفیسر ایم حنیف بیگ ممتاز سائنسداں ایوارڈ سے سرفراز

مندر فریق کی جانب سے وجے شنکر رستوگی نے بتایا کہ 25 فروری سنہ 2020 کو سول جج سینئر ڈویژن فاسٹ ٹریک کورٹ بنارس نے ایک فیصلہ دیا تھا۔ اس کے خلاف ایک سول رویژن مسجد انتظامیہ نے داخل کیا تھا۔ اس میں 18 ستمبر کو سنی سینٹرل وقف بورڈ نے عدالت سے اجازت لے کر تاخیر سے ایک سول رویژن داخل کیا۔

عدالت نے دونوں فریق کے دلائل سننے کے بعد فیصلے کے لیے اگلی تاریخ طے کی تھی۔ جس کے بعد عدالت نے آج سنی سینٹرل وقف بورڈ کی درخواست کو قبول کرلیا ہے۔

عدالت نے سنی سینٹرل وقف بورڈ کی درخواست کو منظور کرلیا ہے اس کے بعد یہ بحث شروع ہوگی کہ آیا یہ معاملہ وقف ٹریبونل لکھنؤ میں جانا چاہیے یا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.