ETV Bharat / state

'جامع مسجد پارک کے لیے گارڈ کی تقرری کی جائے'

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع جامع مسجد ہمشیہ سے شہر کے لوگوں کے لیے توجہ کا مرکز رہی ہے، یہاں جمعہ کے علاوہ عیدین کی دوگانہ بھی ادا کی جاتی ہے۔

'جامع مسجد پارک کے لیے گارڈ کی تقرری کی جائے'
'جامع مسجد پارک کے لیے گارڈ کی تقرری کی جائے'
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 9:33 AM IST

'جامع مسجد پارک کے لیے گارڈ کی تقرری کی جائے'

مرادآباد کی جامع مسجد سے متصل ایک خوبصورت پارک ہوا کرتا تھا، جس میں ہرے بھرے اور بڑے چھوٹے درخت ہوا کرتے تھے۔

اب جامع مسجد پارک سے ہریالی غائب ہوتی نظر آرہی ہے، اور اب وہاں کچرے اور گندگی جمع ہونے لگی ہے۔

پارک میں کچرا

اب سے بہت پہلے پارک کو بہتر اور خوبصورت بنائے کے لیے پارک کے چاروں طرف چہاردیواری کے کنارے کنارے خوبصورت پیڑ پودے اور پھلواری لگائی گئی تھی۔

پارک کی چہار دیواری پر لوہے کی سلاخیں بھی لگائی گئی تھی۔

تاہم وقت گذر جانے کے بعد جامع مسجد پارک میں نہ پیڑ پودے بچے ہیں اور نہ پھلواری پارک کی چہار دیواری پر لگی لوہے کی سلاخیں ہی دکھائی دیتی ہیں۔

جامع مسجد پارک سمیتی کے عہدیداروں نے ای ٹی وی ٘بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لوہے کی سلاخوں کو کچھ شر پسند عناصر اکھاڑ کر لے گئے اور بازار میں بیچ دیا۔

انھوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے پارک کی حفاظت اور دیکھ ریکھ کے لئے چار گارڈ پارک کی حفاظت کے لئے تعینات کئے جائیں،پارک میں سِی سی ٹی کیمرے لگائے جائیں تاکہ پارک کی نگرانی ہو سکے۔

جامع مسجد پارک سمیتی کے ذمہ دار بتایا کہ پارک میں منشیات میں مبتلا افراد بھی آتے ہیں اور نشا آور اشیا کا استعمال کرتے ہیں، انجیشکن لگاتے ہیں، اس پر پولیس کو کارروائی کرنی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.