ETV Bharat / state

ریلوے اسٹیشن پر جی ایس ٹی ٹیم کی چھاپے ماری - ریل محکمہ اور ریل کے افسران بھی شامل

ریاست اترپردیش کے کانپور سینٹرل ریلوے اسٹیشن پر لیز کے نام پر بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کی جا رہی ہے اس کا خلاصہ تب ہوا جب جی ایس ٹی کی ٹیم نے سینٹرل اسٹیشن پر چھاپہ مارا۔

کانپور ریلوے اسٹیشن پر جی ایس ٹی ٹیم نے چھاپے ماری کی
author img

By

Published : Oct 17, 2019, 1:45 PM IST

جی ایس ٹی ٹیم کے مطابق ٹیکس چوری کے اس کھیل میں ٹھیکیداروں کے ساتھ ساتھ ریل محکمہ اور ریل کے افسران بھی شامل ہیں۔ اچانک مارے گئے اس چھاپے سے ریل محکمہ کے افسران کافی ناراض دکھے۔ شاید اس چھاپہ سے ان کی پول کھل گئی ہے۔

کانپور ریلوے اسٹیشن پر جی ایس ٹی ٹیم نے چھاپے ماری کی

گٹکا پان مسالہ گودام پر اینٹی نارکوٹکس سیل کا چھاپہ

جی ایس ٹی ٹیم کو کافی دنوں سے اس بات کی اطلاعات مل رہی تھیں کہ دلی سے کانپور ٹرین کے ذریعے سے آنے والے مال میں بڑے پیمانے پر ٹیکس کی چوری ہو رہی ہے۔ آج جی ایس ٹی ٹیم جیسے ہی کانپور سنٹرل اسٹیشن کے سات نمبر پلیٹ فارم پر کالندری ایکسپریس پہنچی ٹیم نے اس کے گڈس ویگن پر چھاپا مار دیا اور 47 پارسل کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
جب جی ایس ٹی افسران نے ٹھیکیداروں اور ریل افسران سے اس پارسل کے رسید مانگے تو وہ نہیں دکھا سکے۔ اس کے بعد جی ایس ٹی افسران نے سبھی پارسل کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ جس پر ریل محکمہ کے افسران اور جی ایس ٹی ٹیم کے بیچ میں کہاں سنی ہوگئی۔
جیسے ہی ریل محکمہ کے افسران کی پول کھلنے لگی اسی وقت دونوں میں تکرار ہونے لگی۔ ریلوے سی ٹی ایم کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے جی ایس ٹی ٹیم نے چھاپا مارا ہے اس کی اطلاع ہم کو نہیں دی گئی۔ ریلوے سی ٹی ایم کا کہنا ہے کہ ریل محکمہ کے بھی کچھ قائدے قانون ہیں اس کے مطابق چھاپے ماری کی جانی چاہیے۔ جی ایس ٹی ٹیم کو چاہیے کہ وہ پہلے ہم سے اجازت لے پھر ہمارے تعاون سے چھاپے ماری کرے۔
ریل کے افسر بھلے قانون کی بات کریں کہ ٹیم کو ان سے اجازت لینا چاہیے لیکن یہ بات صاف ہے کہ جب تک جی ایس ٹی ٹیم کو اجازت ملے گی تب تک ریل کے افسران ٹیکس چوری سے آرہے مال کو ادھر ادھر کر دیں گے یا پھر اس ویگن کو کانپور میں کھولیں گے ہی نہیں اور اسے آگے پھر کسی دوسرے اسٹیشن پر اتار کر واپس پھر کانپور منگا لیں گے۔

Intro:کانپور سینٹرل اسٹیشن پر پر لیز کے نام پر بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کی جارہی ہے اس کا خلاصہ تب ہوا جب جی ایس ٹی کی ٹیم نے سینٹرل اسٹیشن پر چھاپہ مارا ۔جی ایسٹی ٹیم کے مطابق ٹیکس چوری کے اس کھیل میں ٹھیکیداروں کے ساتھ ساتھ ریل ڈیپارٹمنٹ اور ریل کے افسران بھی شامل ہیں ۔ اچانک مارے گئے اس چھاپےسے ریل ڈیپارٹمنٹ کے افسران کافی ناراض دکھے شاید اس چھا پہ سے ان کی پول کھل گئی۔Body:جی ایس ٹی ٹیم کو کافی دنوں سے اس بات کی اطلاعات مل رہی تھیں ک دلی سے کانپور ٹرین کے ذریعے سے آنے والے مال میں بڑے پیمانے پر ٹیکس کی چوری ہورہی ہے ۔آج جی ایس ٹی ٹیم جیسے ہی کانپور سنٹرل سٹیشن کے سات نمبر پلیٹ فارم پر پر کالندری ایکسپریس پہنچی ٹیم نے اس کے گڈس ویگن پر چھاپا مار دیا، اور ںسئیطالیس پارسل کو اپنے قبضے میں لے لیا ، جب جی ایس ٹی افسران نے ٹھیکیداروں اور ریل افسران سے ان کے بل مانگے تو وہ بل نہیں دکھا سکے ۔اس کے بعد جی ایس ٹی افسران نے ان پارسل کو اپنے قبضے میں لے لیا ، جس پر ریل ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور جی ایس ٹی ٹیم کے بیچ میں کہاں سنی ہوگی ،ایسا لگتا تھا کہ جیسے سے ریل ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی پول کھل گئی لگی اور دونوں میں تکرار ہونے لگی ۔ ریلوے سی ٹی ایم کا کہنا تھا ک جس طریقے سے جی ایس ٹی ٹیم نے چھاپا مارا ہے اس کی اطلاع ہم کو نہیں دی ہے۔ ریلوے سی ٹی ایم کا کہنا ہے کہ ریل ڈیپارٹمنٹ کے بھی کچھ قائدے قانون ہیں اس کے مطابق چھاپے ماری کی جانی چاہیے۔جی ایس ٹی ٹیم کو چاہیے ک وہ پہلے ہم سے اجازت لے پھر ہمارے تعاون سے چھاپے ماری کرے ۔
بائٹ/= اوم پرکاش پانڈے ۔جی ایس ٹی
افسر
بائٹ/= ایچ ایس اوپادھیا، سی ٹی ایم، (چیف ٹریفک منیجر) کانپور سینٹرل اسٹیشن .Conclusion:ریل کے افسر بھلے قانون کی بات کریں کہ ٹیم کو ان سے اجازت لینا چاہیے لیکن یہ بات صاف ہے ک جب تک جی ایس ٹی ٹیم کو اجازت ملے گی تب تک ریل کے افسران ٹیکس چوری سے آرہے مال کو ادھر ادھر کر دینگے یا پھر اس ویگن کو کانپور میں کھو لینگے ہی نہیں اور اسے آگے پھر کسی دوسرے سٹیشن پر اتار کر واپس پھر کانپور منگا لیں گے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.