ETV Bharat / state

شاہ بیری کے فلیٹ خریداروں کا احتجاج

گریٹر نوئیڈا میں شاہ بیری فلیٹ خریداروں نے گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

شاہ بیری کے فلیٹ خریداروں کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 3:15 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:55 PM IST

مظاہرین نے اتھارٹی کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں اندر داخل نہیں ہونے دیا اسی درمیان پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا۔

اس سے قبل شا ہ بیری فلیٹ کےخریداروں کی تنظیم نے اتوار کو بھی مظاہرہ کیا تھا۔جس میں سینکڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکل ریلی نکال کر احتجاج اور نعرہ بازی کی تھی جس میں بڑی تعداد میں خواتین بھی شامل تھیں۔

آج کی پولیس کاروائی میں بہت سے لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔اتھارٹی کے ذریعہ خالی فلیٹوں کو سیلنگ کرنے پر لوگوں کو اعتراض ہے ۔خریداروں کا کہنا ہے کہ کاروائی کرنی ہے تو بلڈروں کے خلاف کی جائے جنہوں نے ناجائز طریقے سے فلیٹ تیار کیے نہ کہ ہمارے فلیٹوں کو سیل کیا جائے ۔

شاہ بیری کے فلیٹ خریداروں کا احتجاج

گریٹر نوئیڈا کے شاہ بیری میں غیرقانونی فلیٹ پر گریٹر نوئیڈا اتھارٹی سخت ہے اور وہ ان فلیٹوں کو مسمار کرنا چاہتی ہے۔

اس تناظر میں میں گریٹر نوئیڈا اتھارٹی نے 1025 مکانات اور 428دکانوں کی نشاندہی کر لی ہے۔ مقامی انتظامیہ اور سرکاری سطح پر بھی مسمار کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔پہلے فلیٹ کو خالی کرایا جائے گا اس کے بعد اس کو مسمار کرنے کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسی کو روکنے کے لیے فلیٹ خریدار مسلسل احتجاج کر رہے ہیں ۔

Intro:Greater Noida police actionBody:گریٹر نوئیڈا میں شاہ بیری کے فلیٹ خریداروں کا ہنگامہ ، پولیس کا لاٹھی چارج۔
گریٹر نوئیڈا۔
گریٹر نوئیڈا میں شاہ بیری شاہ بیری فلیٹ خریداروں نے گریٹر نوئیڈا اتھارٹی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اورمشتعل مظاہرین نے اتھارٹی کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جسے پولیس نے روکنے کی کوشش کی اس درمیان پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا۔اسے قبل شا ہ بیری فلیٹ کےخریداروں کی تنظیم نے اتوار کو بھی مظاہرہ کیا تھا۔جس میں سیکڑوں کی تعداد میں موٹر سائیکل ریلی نکال کر احتجاج اور نعرہ بازی کی تھی جس میں بڑی تعداد میں خواتین بھی شامل تھیں۔آج کی پولیس کاروائی میں بہت سے لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔اتھارٹی کے ذریعہ خالی فلیٹوں کو سیلنگ کرنے پر لوگوں کو اعتراض ہے ۔خریداروں کا کہنا ہے کہ کاروائی کرنی ہے تو بلڈروں کے خلاف کی جائے جنہوں نے ناجائز طریقے سے فلیٹ تیار کئے، نہ کہ ہمارے فلیٹوں کو سیل کیا جائے ۔

معاملہ کیا ہے۔
گریٹر نوئیڈا کے شاہ بیری میں غیرقانونی فلیٹوں پر گریٹر نوئیڈا اتھارٹی سخت ہے اور وہ ان فلیٹوں کو کو مسمار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
اس تناظر میں میں گریٹر نوئیڈا اٹھنے نے 1025 مکا نات اور 428دکانوں کی نشاندہی کر لی ہے۔ مقامی انتظامیہ اور سرکاری سطح پر بھی مسمار کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔پہلے فلیٹوں کو کو خالی کرایا جائے گا اس کے بعد اس کو مسمار کرنے کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسی کو روکنے کے لیے لئے فلیٹ خریدا مسلسل احتجاج کر رہے ہیں ۔Conclusion:Greater Noida police action
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.