ETV Bharat / state

Hydraulic Cattle Carts In Noida: گریٹر نوئیڈا اتھارٹی نے لاوارث مویشیوں کو پکڑنے کے لیے دو نئی مویشی گاڑیاں خریدی

گریٹر نوئیڈا اتھارٹی Greater Noida Authority کے پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے سینیئر مینیجر سلیل یادو نے کہا کہ اگر کوئی شخص لاوارث گائے کو دیکھے تو وہ دونوں گاڑیوں کے ڈرائیورز کو اطلاع دے سکتا ہے۔ ایک گاڑی پر تعینات ڈرائیور راہل کا موبائل نمبر 7503607847 ہے اور دوسری گاڑی پر تعینات ڈرائیور شیو بھاٹی کا موبائل نمبر 9718542072 ہے۔ یہ ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ان گایوں کو پکڑ کر گئو شالہ میں چھوڑ دیں گی۔ اگر زخمی گائے پائی جاتی ہیں تو ان کا علاج کیا جائے گا۔ Hydraulic Cattle Carts In Noida

Hydraulic Cattle Carts In Noida: گریٹر نوئیڈا اتھارٹی نے لاوارث مویشیوں کو پکڑنے کے لیے دو نئی مویشی گاڑیاں خریدی
Hydraulic Cattle Carts In Noida: گریٹر نوئیڈا اتھارٹی نے لاوارث مویشیوں کو پکڑنے کے لیے دو نئی مویشی گاڑیاں خریدی
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 10:53 PM IST

اتر پردیش کی گریٹر نوئیڈا اتھارٹی Greater Noida Authority نے لاوارث مویشیوں کو پکڑنے کے لیے دو نئی مویشی گاڑیاں خریدی ہیں۔ اتھارٹی کے سی ای او نریندر بھوشن اور اے سی ای او دیپ چندرا نے ان دونوں گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ دونوں مویشی گاڑیاں پہلے کی نسبت زیادہ آسان ہیں۔ یہ ہائیڈرولک پلیٹ فارمز سے لیس ہیں، جس سے گائے کو گاڑی میں لے جانے میں آسانی ہوگی۔ یہ گائے کے لیے بھی پہلے سے زیادہ محفوظ ہے۔ دونوں گاڑیوں پر دو الگ الگ ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔ Hydraulic Cattle Carts To Catch The Stray Animals

ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کر دیا گیا

اتھارٹی کے پبلک ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے سینیئر مینیجر سلیل یادو کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص لاوارث گائے کو دیکھے تو وہ دونوں گاڑیوں کے ڈرائیورز کو اطلاع دے سکتا ہے۔ ایک گاڑی پر تعینات ڈرائیور راہل کا موبائل نمبر 7503607847 ہے اور دوسری گاڑی پر تعینات ڈرائیور شیو بھاٹی کا موبائل نمبر 9718542072 ہے۔ یہ ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ان گایوں کو پکڑ کر گئو شالہ میں چھوڑ دیں گی۔ اگر زخمی گائے پائی جاتی ہیں تو ان کا علاج کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Farmers Worried over Stray Animals: آوارہ جانوروں سے فصلیں برباد، کاشتکار پریشان

اتھارٹی نے مویشی پروری کرنے والوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جانوروں کو ادھر ادھر نہ چھوڑیں اور ان کی دیکھ بھال کریں۔ اگر کوئی شخص گائے کو سڑکوں پر بے سہارا چھوڑتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ دونوں گاڑیوں کو فلیگ آف کرنے کے دوران جنرل منیجر پروجیکٹ اے کے اروڑہ اور ڈی جی ایم کے آر ورما سمیت کئی عہدیدار موجود تھے۔ Hydraulic Cattle Carts In Noida

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.