ETV Bharat / state

Bulandshahr Rape Case دادا پر پانچ سالہ پوتی کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام - اترپردیش کے ضلع بلند شہر

بلند شہر میں سات سالہ پوتی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے متاثرہ کے دادا کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم معصوم کو کھلانے کے بہانے اکیلے میں لے جا کر اس کے ساتھ لگاتار حیوانیت کرتا چلا آرہا تھا۔Bulandshahr Rape Case

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 21, 2022, 4:09 PM IST

بلندشہر: اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں سات سالہ پوتی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے متاثرہ کے دادا کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے اتوار کو متاثرہ کے والد کی تحریر کی بناد پر بتایا کہ جہانگیرآباد تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں 58سالہ عمر رسیدہ شخص نے اپنی پانچ سالہ معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی کیا ہے۔ تقریباً ڈیڑھ ماہ پرانے اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دادا کے بیٹے نے اپنے والد کے خلاف یہ سنسنی خیز معاملہ درج کرایا ہے۔Bulandshahr Rape Case

حیران کرنے والی بات یہ بھی سامنے آئی ہے کہ ملزم عمر رسیدہ شخص دو دن قبل ہی ایک 12سال طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے معاملے میں پولیس کے ذریعہ جیل بھیجا گیا تھا۔ بلند شہر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شلوک کمار سنگھ نے بتایا کہ ملزم کے خلاف جیل جانے کے بعد ہی اس کی ڈیڑھ ماہ پرانی اس فحش حرکت کا ویڈیو اجاگر ہونے پر یہ معاملہ سامنے آیاہے۔

الزام ہے کہ ملزم نے تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل اپنی پوتی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔ ملزم معصوم کو کھلانے کے بہانے اکیلے میں لے جا کر اس کے ساتھ لگاتار حیوانیت کرتا چلا آرہا تھا۔ جنسی زیادتی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معصوم کے والد کو واقعہ کا علم ہواہے۔جہانگیرآباد کے تھانہ انچارج نیرج کمار نے بتایا کہ ملزم کو چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں جیل بھیجا جاچکا تھا۔ اس معاملے کی جانچ کر کے ملزم کو کڑی سزا دلائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Muzaffarnagar Crime: جنسی زیادتی کی شکار معصوم بچی کی علاج کے دوران موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.