ETV Bharat / state

آوارہ گایوں کے تعلق سے گورنر کے دلچسپ سوالات - اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل

اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے بوڑھی گایوں کو کھلا چھوڑ دینے پر آج سوال اٹھاتے ہوئے اسے ’والدین کی دیکھ بھال‘ سے جوڑ دیا۔

آوارہ گایوں کے تعلق سے گورنر کے دلچسپ سوالات
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 3:27 PM IST

گورنر نے کہا کہ میں خود کسان کی بیٹی ہوں، میرے والد کے پاس گھر میں 60 گائیں تھیں لیکن کبھی انہیں کھلا نہیں چھوڑا۔ گورنر نے سوال کیا کہ گائے بوڑھی ہوجاتی ہے تو اسے باہر کیوں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ کیا آپ کے والدین ضعیف ہوجاتے ہیں تو انہیں بھی باہر نکال دیتے ہیں۔ کھلے عام گھومنے والی گائے کی آنکھوں میں دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ وہ پوچھ رہی ہوکہ 'کسی اپنے نے ہمیں کیوں اس طرح باہر نکال دیا ہے۔ میرا کیا گناہ تھا'۔

آوارہ گایوں کے تعلق سے گورنر کے دلچسپ سوالات
آوارہ گایوں کے تعلق سے گورنر کے دلچسپ سوالات

گورنر جمعرات کو زرعی و ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پانچویں کنوکیشن کے موقع پر منعقد پروگرام سے خطاب کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پورے بندیل کھنڈ میں زرعی یونیورسٹی کی ترقی میں کافی اہم کردار ہے۔ کیوں کہ زراعت ہی ترقی کی بنیاد ہے۔ ملک کو لال بہادر شاشتری کے نعرے ’جے جوان جے کسان‘ پر ہی چلنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اسکول جانے والے بچوں کے لئے ریاستی حکومت دوپہر کا کھانا بھی دستیاب کرا رہی ہے لیکن ماں۔باپ عام طور پر اپنے بیٹے کے صحت کے بارے میں ہی فکر کرتے ہیں۔ ماں۔باپ کو اپنی لڑکیوں کے بارے میں یا ان کے صحت کے بارے میں فکر نہیں ہونی چاہئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.