ETV Bharat / state

Governor Anandi Patel Visit to Muzaffarnagar: گورنر آنندی بین پٹیل کا مظفرنگر کا دو روزہ دورہ - اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل

گورنر آنندی بین پٹیل بدھ کے روز سے مظفرنگر کے دو روزہ پر ہیں۔ اس کے پیش نظر ضلع میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

گورنر آنندی بین پٹیل کا مظفرنگر کا دو روزہ دورا

author img

By

Published : May 11, 2022, 11:04 PM IST

مظفرنگر: اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل بدھ کے روز سے ضلع مظفرنگر کے دو روزہ پر ہیں جہاں وہ 11 اور 12 مئی کو مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گی۔ اس حوالے سے ضلع انتظامیہ نے تمام تیاریاں ململ کرلی ہیں۔

ڈسٹرک انتظامیہ نے سیکورٹی کے مناسب ضلع میں سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع کے دیگر مقامات پر گورنر کے پروگرام کے مدنظر پولیس کی بڑی نفری تعینات کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گورنر آنندی بین پٹیل بدھ کی شام 6 بجے ضلع میں کرشی وگیان کیندر کا معائنہ کریں گی۔ اس کے بعد وہ مظفر نگر کا معائنہ کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.