ETV Bharat / state

'حکومت کسانوں کی مشکلات جلد حل کرے گی' - انوپریا پٹیل

سابق مرکزی وزیر اور اپنا دل کی قومی صدر انوپریہ پٹیل نے اتوار کے روز کہا کہ مرکزی حکومت جلد ہی کسانوں کی مشکلات کا حل تلاش کرے گی۔

anupriya patel
anupriya patel
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 10:53 PM IST

سابق مرکزی وزیر اور اپنا دل کی قومی صدر انوپریہ پٹیل نے آج کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کے لئے مسلسل کام کر رہی ہے۔ یہ احتجاج کسانوں کا نہیں بلکہ اپوزیشن کا ہے ۔

انوپریا پٹیل نے اتوار کو بتایا کہ کسانوں کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے حکومت مستقل کوششیں کررہی ہے ۔

کسانوں کے ساتھ کئی دورکی بات چیت چکی ہے ۔ کسانوں کی مشکلات کا حل جلد ہی کیا جائے گا اور یہ احتجاج صرف بات چیت سے ہی ختم ہو گا۔

بڑے بڑے مسائل کا حل بات چیت سے ہوتا ہے ۔

مزید پڑھیں:رامپور: سفر حج کے لیے کم درخواستیں موصول

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کے ساتھ ہے۔

گذشتہ مدت کار یا اس مدت کار میں حکومت کی جانب سے لاگو ہوئی اسکیمیں تمام کسانوں کے مفاد میں ہیں۔ کسانوں کے معاملے پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.