ETV Bharat / state

سرکاری فلاحی اسکیموں کے لئے مزدوروں کا رجسٹریشن

تعمیرات سے وابستہ مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے اترپردیش حکومت کے ذریعہ متعدد اسکیمیں چلائی جارہی ہیں۔

سرکاری فلاحی اسکیموں کے لئے مزدوروں کا رجسٹریشن
سرکاری فلاحی اسکیموں کے لئے مزدوروں کا رجسٹریشن
author img

By

Published : Jan 9, 2021, 8:11 PM IST

اترپردیش کے نوئیڈا میں محکمہ لیبر حکومتی اسکیموں کا زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے کے لئے مزدوروں کو ان اسکیموں سے جوڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔

سرکاری فلاحی اسکیموں کے لئے مزدوروں کا رجسٹریشن

اس سلسلے میں جیور تحصیل کے علی احمد پور میں محکمہ لیبر کے زیراہتمام ایک خصوصی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر گاؤں کے پردھان ٹھاکر لیکھراج چھکر کے توسط سے (بی او سی لیبر) رجسٹریشن کا اسٹال بھی لگایا گیا۔

جس میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی کارکنان کا اندراج ہوا۔

لیبر اینڈ پروموشن آفیسر ڈاکٹر سنجے کمار لعل نے بتایا کہ اب تک 104 فارم بھرے جا چکے ہیں اور آگے بھی اس طرح کے کیمپ کے ذریعے مزدوروں کو فائدہ پہنچانے کا عمل جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری اسکیموں کے ذریعہ کسانوں کو لبھانے کی کوشش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.