ETV Bharat / state

بارہ بنکی : گیہوں کی خریدی کو 15 جولائی تک بڑھایا جائے۔ پرینکا گاندھی

author img

By

Published : Jun 23, 2021, 10:45 AM IST

یوپی کانگریس کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا کی ہدایت پر ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کے کانگریس کارکنان نے حکومتی خرید مراکز پر گیہوں کی خرید 15 جولائی تک بڑھانے کے لئے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

بارہ بنکی : 15 جولائی تک بڑھائی جائے حکومت گیہوں خرید

پرینکا گاندھی واڈرا کی ہدایت پر بارہ بنکی کے کانگریس کارکنان نے دھرسنیہ گاؤں کے خریدی مرکز کا دورہ کیا۔

بارہ بنکی : 15 جولائی تک بڑھائی جائے حکومت گیہوں خرید
بارہ بنکی : گیہوں کی خریدی کو 15 جولائی تک بڑھایا جائے۔ پرینکا گاندھی

یہاں 15 جون سے گیہوں خرید بند ہے۔ کچھ مراکز پر منگل سے گیہوں خرید کا کام بند ہو رہا ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ کووڈ-19، بارش اور دیگر وجوہات سے کسان اپنا گیہوں ایم ایس پی پر نہیں فروخت کر سکا۔ اس لئے گیہوں خرید کو 15 جولائی تک بڑھانا چاہئے۔

کانگریس کا دعویٰ کہ اس سال ریاست میں 3 لاکھ 78 ہزار ٹن گیہوں کی پیداوار ہوئی ہے۔لیکن خرید صرف 14 فیصد گیہوں کی ہی ہوئی۔

مزید پڑھیں: کسانوں کو گیہوں پر 500 روپے فی کوئنٹل بونس دینے کا مطالبہ

جبکہ دیگر ریاستوں میں 80 فیصد تک گیہوں خریدا گیا ہے۔کانگریس کے مطابق کسانوں کو گیہوں کا ایم ایس پی کا فائدہ نہیں ملنے سے کافی نقصان ہوگا۔ جو کووڈ-19 کے اس دور میں ان کے لئے ایک بڑا نقصان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.