ETV Bharat / state

'لاک ڈاؤن میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کو حکومت شہید کا درجہ دیں'

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارتیہ اتی پچھڑا سنگھرش مورچہ کے قومی صدر موہن پرجاپتی نے کہا کہ 'مہاجر مزدور جو کورونا کے ساتھ ساتھ موجودہ صورتحال سے لڑ رہے ہیں اور سینکڑوں کی تعداد میں مزدور ہلاک ہو رہے ہیں۔ ایسے غریب مزدوروں کو حکومت کی طرف سے شہید کا درجہ دیا جانا چاہئے۔'

'لاک ڈاؤن میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کو حکومت شہید کا درجہ دیں'

author img

By

Published : May 16, 2020, 9:27 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارتیہ اتی پچھڑا سنگھرش مورچہ کے قومی صدر موہن پرجاپتی نے کہا کہ 'مہاجر مزدور جو کورونا کے ساتھ ساتھ موجودہ صورتحال سے لڑ رہے ہیں اور سینکڑوں کی تعداد میں مزدور ہلاک ہو رہے ہیں۔ ایسے غریب مزدوروں کو حکومت کی طرف سے شہید کا درجہ دیا جانا چاہئے۔'

'لاک ڈاؤن میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کو حکومت شہید کا درجہ دیں'

ایسے جان گنوانے والے مزدور جن کو اپنے آبائی گھر اور اپنے کنبے کے پاس جانے کے لئے ناقابل برداشت تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن وہ اپنے اہل خانہ تک نہیں پہنچ سکے اور سڑک حادثات میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایسے غریب مزدوروں کو حکومت کی طرف سے شہید کا درجہ دیا جانا چاہئے۔

اُنہوں نے کہا کے دیگر ریاستوں کے غیر اضلاع میں پھنسے مزدور، حاملہ خواتین سمیت غریب مزدور خواتین سینکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ مہینوں سے پیدل چل رہے ہیں تاکہ اپنے گھر جا سکیں۔

کچھ مزدور کڑی مشقت کے بعد اپنے اہل خانہ تک پہنچ گئے ہیں اور کچھ مزدور اپنے گھر جانے کے لیے کڑی مشقت کر رہے ہیں۔

اس دوران بھوکے پیاسے مزدور ٹرینوں اور بسوں وغیرہ کی وجہ سے سڑکوں پر حادثات کا شکار ہوگئے ہیں۔ لیکن حکومت ابھی تک نہیں جاگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہاجر مزدوروں کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں میں جو ٹرین اور بسے دستیاب ہیں وہ ناکافی ہے۔

حکومت کی بے ترتیبی کی وجہ سے بہت سارے مزدوروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے مزدوروں کے ساتھ روزانہ دل دھلا دینے والے واقعات سامنے آرہے ہیں۔

انہوں نے یوپی میں مظفر نگر اور مدھیہ پردیش میں سڑک حادثات میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے مزدوروں سے اظہار تعزیت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہید مزدوروں کے اہل خانہ کو مناسب مالی معاوضہ دیا جائے اور سرکاری ملازمت دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.