ETV Bharat / state

بریلی: درجنوں دواؤں کے نمونے فیل - درجنوں دواؤں کے نمونے فیل

اترپردیش کے ضلع بریلی میں جب ڈیڑھ درجن سے زائد دواؤں کے سیمپل چیک کیے گئے تو اس کے نمونے فیل پائے گئے۔ شرمناک بات یہ ہے کہ جب رپورٹ آئی تو دوائیں سرکاری اسپتالوں کی الماری سے نکل کر مریضوں کے حلق سے نیچے اُتر چکی تھیں۔

بریلی:  درجنوں دواؤں کے نمونے فیل
بریلی: درجنوں دواؤں کے نمونے فیل
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 4:36 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:14 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران انتظامات درست ہونے کے بھلے ہی لاکھ دعوے کرتے ہوں، لیکن حقیقت اس سے بہت جدا ہے۔ ایزی تھرو مائسن سیرپ کے نمونے فیل ہونے کے بعد میڈیکل کارپوریشن نے تقریباً ڈیڑھ درجن دواؤں کے نمونے فیل کر دیئے ہیں۔

بریلی میں درجنوں دواؤں کے نمونے فیل

خاص بات یہ ہے کہ کارپوریشن نے ہی دوائیں بھیجی تھیں۔ دوائیں بھیجنے کے بعد لیب میں ان کے سیمپل چیک کیے گئے۔ شرمناک بات یہ ہے کہ جب رپورٹ آئی تو دوائیں سرکاری اسپتالوں کی الماری سے نکل کر مریضوں کے حلق سے نیچے اُتر چکی تھیں۔

بریلی:  درجنوں دواؤں کے نمونے فیل
بریلی: درجنوں دواؤں کے نمونے فیل

غور طلب بات یہ ہے کہ حکومت اترپردیش نے اسپتالوں میں سرکاری دواؤں کی دستیابی کے لیے یوپی میڈیکل سپلائ کارپوریشن تشکیل دی ہے۔ مالی برس کے آغاز سے ہی اسپتالوں میں استعمال ہونے والی سبھی دوائیں کارپوریشن ہی بھیج رہا ہے۔ کارپوریشن جن کمپنیوں سے دوائیں خرید رہا ہے، اُن میں سے کئ کی دوائیں اب تک غیر معیاری دوائیں ثابت ہو چکی ہیں۔ ایف ایس ڈی اے اور کارپوریشن نے متعدد اضلاع میں دواؤں کی جانچ کرائ، جس میں کئی غیر معیاری پائ گئ ہیں۔ ضلع میں تقریبا ڈیڑھ درجن دواؤں کے نمونے فیل ہوئے ہیں۔

بریلی:  درجنوں دواؤں کے نمونے فیل
بریلی: درجنوں دواؤں کے نمونے فیل

اس کی اطلاع اس وقت آئی ہے جب یہ دوائیں یا تو مکمل طور پر تقسیم ہو چکی ہیں یا پھر بہت کم مقدار میں بچی ہیں۔ ظاہر ہے کہ غیر معیاری دواؤں کے استعمال سے مریض کا مکمل علاج نہیں ہوا اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔

اب میڈیکل کارپوریشن سے کسی بھی دوا کی سپلائی نمونے کی جانچ رپورٹ آنے تک روکنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ نئے اسٹاک کو علیحدہ جمع کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ نئے اسٹاک کی دو مرتبہ جانچ ہوگی، اگر دوا صحیح پائی جاتی ہے تو اُس کے بعد ہی تقسیم کی جائے گی، تاکہ مستقبل میں دواؤں کو تقسیم کرنے میں ایسی کوتاہی نہ ہو۔

Intro:up_bar_1_govt. medicine sample failed_avb_7204399

بریلی میں محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران انتظامات درست ہونے کے بھلے ہی لاکھ دعوے کرتے ہوں، لیکن حقیقت اس سے بہت جدا ہے۔ ایزی تھرو مائسن سیرپ کے نمونےفیل ہونے کے بعد میڈیکل کارپوریشن نے تقریباً ڈیڑھ درجن دواؤں کے نمونے فیل کر دیئے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ کارپوریشن نے ہی دوائیں بھیجی تھیں۔ دوائیں بھیجنے کے بعد لیب میں انکے سیمپل چیک کیئے گئے۔ شرمناک بات ہی ہے کہ جب رپورٹ آئی تو دوائیں سرکاری اسپتالوں کی الماری سے نکلکر مریضوں کے حلق سے نیچے اُتر چکی تھیں۔
Body:
غورطلب ہے کہ ریاسی حکومت اتر پردیش نے اسپتالوں میں سرکاری دواؤں کی دستیابی کے لیئے یو پی میڈیکل سپلائ کارپوریشن تشکیل دی ہے۔ مالی برس کے آغاز سے ہی اسپتالوں میں استعمال ہونے والی سبھی دوائیں کارپوریشن ہی بھیج رہا ہے۔ کارپوریشن جن کمپنیوں سے دوائیں خرید رہا ہے، اُن میں سے کئ کی دوائیں اب تک غیر معیاری دوائیں ثابت ہو چکی ہیں۔ ایف ایس ڈی اے اور کارپوریشن نے متعدد اضلاع میں دواؤں کی جانچ کرائ، جس میں کئی غیر معیاری پائ گئ ہیں۔ گئے۔ ضلع میں تقریبا ڈیڑھ درجن دواؤں کے نمونے فیل ہوئے ہیں۔ اس کی اطلاع اس وقت آئی ہے کہ جب یہ دوا یا تو مکمل طور پر تقسیم ہو چکی ہے یا پھر بہت کم مقدار میں بچی ہے۔ ظاہر ہے کہ غیر معیاری دواؤں کے استعمال سے مریض کا مکمل علاج نہیں ہوا اور اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا۔

اب میڈیکل کارپوریشن سے کسی بھی دوا کی سپلائ نمونے کی جانچ رپورٹ آنے تک روکنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ نئے اسٹاک کو علیحدہ جمع کرنے کے لیئے کہا گیا ہے۔ نئے اسٹاک کی دو مرتبہ جانچ ہوگی، اگر دوا صحیح پائ جاتی ہے تو اُسکے بعد ہی تقسیم کی جائےگی۔ تاکہ مستقبل میں دوائی تقسیم کرنے میں ایسی کوتاہی نہ ہو۔

بائٹ 01۔۔ ڈاکٹر وِنیت شُکلا، سی ایم او، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.