ETV Bharat / state

امیتابھ کے لیے بریلی کے 'بگ بی' دعا گو - اترپردیش نیوز

امیتابھ بچن کے کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد ملک بھر میں ان کی صحتیابی کے لیے دعا اور پوجا کی جا رہی ہے۔ وہیں امیتابھ بچن کے ہمشکل گووردھن بھی ان کی صحتیابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

goverdhan praying for amitabh bachchan recover from coronavirus
بالی ووڈ کے شہنشاہ کے لیے دعا
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 9:44 PM IST

بریلی کے گووردھن کو 'بریلی کا بگ بی' کہا جا تا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بریلی کے بگ بی گووردھن گزشتہ 15 برسوں سے امیتابھ بچن کی لمبی عمر کے لیے کروا چوتھ کا ورت رکھ رہے ہیں، ساتھ میں ان کی اہلیہ بھی امیتابھ بچن کے لیے ورت رکھ رہی ہیں۔

گووردھن کو جب امیتابھ بچن کے کورونا پازیٹیو ہونے کی خبر ملی تب سے وہ پریشان ہو گئے ہیں اور وہ ان کی صحتیابی کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

گووردھن نے بتایا کہ وہ 2010 میں ممبئی میں امیتابھ بچن سے ملے تھے۔ اس دوران سپر اسٹار امیتابھ بچن نے انہیں گلے لگا لیا تھا۔

گووردھن نے بتایا کہ ان کے لیے میگا اسٹار امیتابھ بچن بھگوان سے کم نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.