ETV Bharat / state

گورکھپور: آسمانی بجلی گرنے سے تین کی موت - اشندہ رام لکھن یادو

اترپردیش کے ضلع گورکھپور میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو بچوں سمیت تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے۔

Gorakhpur: Three killed in lightning strike
گورکھپور: آسمانی بجلی گرنے سے تین کی موت
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 4:01 PM IST

پولیس نے منگل کو بتایا کہ چلواتال تھانہ علاقے کے محمد پور معافی ٹولہ کھربجہا باشندہ پروشتم کی دو بیٹیاں آنچل(10) اور کاجل(07) اور پانچو کا بیٹا بٹو(08) اور کرشمہ(12)باغیچے میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران آسمانی بجلی گری اور اس کی زد میں آنے سے چاروں بے ہوش ہوگئے۔

فورا انہیں علاج کے لئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بٹو، آنچل کو مردہ قرار دےدیا۔ ایک دیگر حادثہ جھگہا تھانہ علاقہ میں پیش آیا۔ باشندہ رام لکھن یادو(60) کھیت میں مویشیوں کا چارہ کاٹتے وقت آسمانی بجلی کی زد میں آگیا اور اس کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.