ETV Bharat / state

Lady Don Who Threatened Yogi Got Arrested: یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑنے کی دھمکی دینا والا گرفتار

وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ Threatened Yogi اور گورکھ ناتھ مندر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے سونو کو گورکھپور پولیس گرفتار کر کے جمعرات کو آگرہ سے ریمانڈ پر گورکھپور لے آئی۔ یہاں پوچھ گچھ کے بعد ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے انہیں گورکھپور جیل بھیج دیا گیا۔ Lady Don Who Threatened Yogi Got Arrested

author img

By

Published : Jun 24, 2022, 10:56 PM IST

Updated : Nov 24, 2022, 9:58 AM IST

'Lady Don' who threatened to blow up UP Vidhan Sabha turns out to be man, member of Bhim Army
یوگی آدتیہ ناتھ کو بم سے اڑنے کی دھمکی دینا والا گرفتار

گورکھپور: ٹوئٹر پر لیڈی ڈان Lady Don نام کے فیک اکاؤنٹ سے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ Threatened Yogi اور گورکھ ناتھ مندر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے سونو کو گورکھپور پولیس نے عدالت میں پیشی بعد جیل بھیج دیا ہے۔ Lady Don Who Threatened Yogi Got Arrested

غور طلب ہے سونو نے 4 فروری کو یک کے بعد دیگر ٹوئٹ کے ذریعے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور گورکھ ناتھ مندر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔ ایک ٹوئٹ پر انہوں نے مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ' اویسی تو پیادہ ہے، اصل نشانہ تو یوگی آدتیہ ناتھ ہے۔

دھمکی موصول ہونے کے بعد پولیس نے اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی تھی۔ پولیس کو تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ 4 فروری 2022 کو ٹویٹ کرکے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اور گورکھ ناتھ مندر کو بموں سے اڑانے کی دھمکی دینے والا سونو بھیم آرمی کا کارکن ہے۔ اس نے لیڈی ڈان کے نام سے ایک ٹویٹر پروفائل بنا کر یکے بعد دیگرے تین ٹویٹ کیے۔

بتادیں کہ فیروز آباد کے سرسا گنج تھانہ علاقہ کے احمد پور کے رہنے والے سونو کے ٹوئٹ سامنے آنے کے بعد گورکھ ناتھ مندر ہنگامہ برپا ہوگیا تھا، کیوںکہ اس وقت وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ بھی مندر میں ہی موجود تھے۔ آناً فاناًوزیر اعلیٰ کی سیکورٹی سخت کی گئی اور پولیس تحقیقات میں مصروف ہوگئی۔

لیڈی ڈان ٹوئٹر ہینڈل کو ٹریس کرتے ہوئے گورکھپور پولیس ملزم سونو تک پہنچی، جبکہ سونو ایک دیگر کیس میں آگرہ جیل میں ایک ماہ کے لیے بند تھا۔ جس کے بعد گورکھپور کینٹ پولیس نے اسے وارنٹ 'بی' کے تحت گرفتار کیا اور اسے گورکھپور لایا۔ یہاں عدالت میں پیش کرنے کے بعد اسے جیل بھیج دیا گیا۔

گورکھپور پولیس قیاس لگارہی ہے کہ کہیں بھیم آرمی چیف چندر شیکھر کے گورکھپور سے الیکشن لڑنے کی وجہ سے ملزم نے سی ایم یوگی کو بم سے اڑانے کی دھمکی تو نہیں دی۔

الیکشن کے دوران کیے گئے اس ٹویٹ میں لکھا گیا تھا کہ 'اویسی ایک پیادہ ہے، اصل نشانہ یوگی آدتیہ ناتھ ہیں۔ بی جے پی لیڈروں کی گاڑیوں پر آر ڈی ایکس سے حملہ کیا جائے گا، اپنی ٹیم لگاؤ، دہلی کی طرف مت دیکھو۔'

مزید پڑھیں:

Last Updated : Nov 24, 2022, 9:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.