ETV Bharat / state

عاشقی کی منفرد مثال - uttar pardesh

ریاست اترپردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا میں ایک معشوقہ نے اپنے محبوب کو حراست سے چھڑانے کے لیے دھرنا دیا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 12:06 AM IST

آج کی نئی نسل یقینی طورپر عشق میںاس قدر اندھے ہو چکی ہے کہ انہیں اپنے والدین اورخاندان کی عزت او ر وقار کا بھی خیال نہیں رہا ۔

کچھ ایسا ہی واقعہ نوئڈا کے سیکٹر24تھانہ کے تحت چوڑا گاوں میں پیش آیا۔جب عشق میں پاگل ایک لڑکی اپنے ساتھی کو پولیس کی حراست سے رہائی کے لئے تھانہ میں دھرنے پربیٹھ گئی اور پولیس کے لئے مشکلات کاسبب بنی ۔

دیررات تک یہ ڈرامہ چلتا رہا بحرحال پولیس نے کسی طرح گھر والوں کی مددسے اس بلا سے نجات حاصل کی ۔

جانکاری کے مطابق كھوڑا رہائشی ایک خاندان کی نوجوان لڑکی اور ایک لڑکے کی دوستی ہو گئی۔ اہل خانہ کو پتہ چلا تو وہ كھوڑا کالونی چھوڑکر چوڑا گاؤں میں آ گئے۔

پانچ دن پہلے اس نوجوان پر چوڑا گاؤں سے اس کی دوسری بیٹی کواغوا کرنے کاالزام عائدکیا گیا ۔

رشتہ داروں کی جانب سے کوتوالی میں ملزم شعیب کے خلاف اغوا کی دفعات میں مقدمہ درج کرایا گیا۔

پولیس نے 13 جولائی کو لڑکی کو برآمد کرکے اہل خانہ کو سونپ ديا۔پیر کو سیکٹر -24 پولیس نے ملزم شعیب کو گرفتار کر لیا۔

دوپہر میں جب لڑکی کو اس بات کا پتہ چلا تو وہ تھانے پہنچ گئی اور پریمی کو چھوڑنے کے لئے پولیس پر دباؤ بنانے لگی۔

پولیس نے بتایا کہ اس کے خلاف رپورٹ درج ہے اور اسے چھوڑا نہیں جا سکتا ہےتو نوجوان وہیں دھرنے پر بیٹھ گئی۔
اسی درمیان اس تلاش کرتے ہوئے نوجوان کی ماں اور چھوٹا بھائی تھانے میں پہنچےاور بڑی مشکل سے وہاں سے لڑکی کو گھر لے گئے۔

Intro:عشق میں مبتلا لڑکی کا ڈرامہBody:پریمی کو حراست سے چھڑانے کے لئے دھرنے پر بیٹھی لڑکی
نوئڈا :
آج کی نئی نسل یقینی طورپر عشق میںاس قدر اندھے ہو چکی ہے کہ انہیں اپنے والدین اورخاندان کی عزت او ر وقار کا بھی خیال نہیں رہا ۔کچھ ایسا ہی واقعہ نوئڈا کے سیکٹر24تھانہ کے تحت چوڑا گاوں میں پیش آیا۔جب عشق میں پاگل ایک لڑکی اپنے ساتھی کو پولس کی حراست سے رہائی کے لئے تھانہ میں دھرنے پربیٹھ گئی اورپولس کے لئے مشکلات کاسبب بنی ۔ دیررات تک یہ ڈرامہ چلتا رہا بحرحال پولس نے کسی طرح گھر والوں کی مددسے اس بلا سے نجات حاصل کی ۔جانکاری کے مطابق كھوڑا رہائشی ایک خاندان کی نوجوان لڑکی اور ایک لڑکے کی دوستی ہو گئی۔ اہل خانہ کو پتہ چلا تو وہ كھوڑا کالونی چھوڑکر چوڑا گاؤں میں آ گئے۔ وہا ں بھی وہ لڑکا پہنچتا رہا ۔ الزام ہے کہ پانچ دن پہلے اس نوجوان پر چوڑا گاؤں سے اس کی دوسری بیٹی کواغوا کرنے کاالزام عائدکیا گیا ۔رشتہ داروں کی جانب سے کوتوالی میں ملزم شعیب کے خلاف اغوا کی دفعات میں مقدمہ درج کرایا گیا۔ پولیس نے 13 جولائی کو لڑکی کو برآمد کرکے اہل خانہ کو سونپ ديا۔پیر کو سیکٹر -24 پولیس نے ملزم شعیب کو گرفتار کر لیا۔دوپہر میں جب لڑکی کو اس بات کا پتہ چلا تو وہ تھانے پہنچ گئی اور پریمی کو چھوڑنے کے لئے پولیس پر دباؤ بنانے لگی۔ پولیس نے بتایا کہ اس کے خلاف رپورٹ درج ہے اور اسے چھوڑا نہیں جا سکتا ہےتو نوجوان وہیں دھرنے پر بیٹھ گئی۔ اسی درمیان اس تلاش کرتے ہوئے نوجوان کی ماں اور چھوٹا بھائی تھانے میں پہنچےاوربڑی مشکل سے وہاں سے اسے گھر لے آئے ۔Conclusion:لڑکی کا ڈرامہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.