ETV Bharat / state

Girl kidnapped میرٹھ میں پانچ سالہ بچی کے اغوا سے محکمہ پولیس میں ہلچل - اترپردیش کے میرٹھ کے تھانا ٹرانسپورٹ نگر علاقے

میرٹھ کے تھانہ ٹرانسپورٹ نگر علاقے میں 5 سالہ بچی کے اغوا کا واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد پولیس انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی میں قید واقعہ کی فوٹیج کی مدد سے اغوا کاروں کی تلاش شروع کردی ہے۔Girl kidnapped

میرٹھ میں 5سالہ معصوم بچی کے اغوا سے محکمہ پولیس میں ہلچل

author img

By

Published : Jan 9, 2023, 6:11 PM IST

میرٹھ میں 5سالہ معصوم بچی کے اغوا سے محکمہ پولیس میں ہلچل

میرٹھ: اترپردیش کے میرٹھ کے تھانا ٹرانسپورٹ نگر علاقے میں 5 سالہ معصوم کے اغوا معاملے سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ معصوم کے اغوا کی واردات ایک گھر میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی۔ یہ بچی دیر رات گھر کے باہر اکیلا گھوم رہی تھی۔ تبھی نامعلوم شخص آیا اور لڑکی کو بہلا کر اپنے ساتھ لے گیا۔Girl kidnapped In Meerut معصوم کے اغواء کا واقعہ میرٹھ کے تھانہ ٹی پی نگر علاقے کے ملتان نگر کا ہے جہاں شہر کی ایک باوقار پبلیکشن پریس میں کام کرنے والی وریندر کی بیٹی مانوی رات میں اچانک لاپتہ ہوگئی۔

بتایا جاتا ہے کہ مونوی اپنے گھر کے سامنے کھیل رہی تھی اسی وقت ایک نامعلوم نوجوان آیا اور اسے اپنے ساتھ لے گیا۔ اغواء کے دوران پہلے نوجوان نے لڑکی سے کچھ بات چیت کی۔ صبح جب گھر والوں کو لڑکی کی گمشدگی کا علم ہوا تو کہرام مچ گیا۔ اس کے بعد رشتہ داروں نے اغوا کی اطلاع پولیس کو دی ۔

پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ۔ سی سی ٹی وی کی بنیاد پر پولیس لڑکی کی تلاش کر رہی ہے، اس معاملے میں ایس پی سٹی پیوش سنگھ نے 5 ٹیمیں تشکیل دے کر اغواء کار اور معصوم بچی کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Yogi Govt On Prisoners اچھے کردار والے قیدیوں کو راحت دے سکتی ہے، یوگی حکومت

ذرائع کی مانیں تو وریندر کی یہ دوسری شادی ہے۔حالانکہ بچہ پہلی شادی سے ہے۔ اس سے قبل اسی خاندان کا ایک بیٹا بھی لاپتہ ہو چکا ہے۔ اب بچی کی گمشدگی کی وجہ سے ہلچل مچ گئی ہے۔ فی الحال کئی تھانوں کی پولس اور ایس ٹی ایف کی ٹیمیں اس معاملے میں تحقیقات میں مصروف ہے۔Girl kidnapped In Meerut

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.