مظفر نگر: اطلاعات کے مطابق مظفر نگر کے جنسٹھ کوتوالی علاقہ کے سالار پور گاؤں کے رہنے والا ایک خاندان کے 9 لوگ ٹیمپو سے روڑکی کے قریب واقع کلیر شریف درگاہ کی زیارت کے لیے گئے تھے۔ دیر رات جب کلیر شریف مزار کی زیارت کر کے واپس گھر لوٹ رہے رہے تھے، اسی دوران ٹیمپو رحمت پور گنگ نہر کے پل سے ٹکرا کر نہر میں گر گئی جس میں تمام افراد ڈوبنے لگے۔ Girl Dies after Drowning in Ganganagar
مزید پڑھیں:
اس دوران جائے حادثے کے کچھ دوری پر موجود مظفر نگر نے بہادری کا مظاہرہ کیا اور ریسکیو آپریشن کر کے سبھی افراد کو بحفاظت باہر نکالا، حالانکہ اس دوران ایک چار سالہ بچی مسکان کی موت ہوگئی۔ وہیں اس حادثے میں 9 لوگوں کو بچانے پر ایس ایس پی مظفر نگر نے ابھی پولیس اہلکاروں کو ان کی بہادری کے لیے انعام دینے کا اعلان کیا۔