ETV Bharat / state

'ٹیلیفونک چھیڑ چھاڑ بنی خودکشی کی وجہ'

ریاست اتر پردیش کے بہرائچ کے تھانہ قیصر گنج میں لڑکی کی لاش چھت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔

لڑکی کے والد کی تحریر پر گاؤں کے ایک نوجوان کے نام خود کشی کے لئے مشتعل کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے

author img

By

Published : Feb 15, 2020, 2:31 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:22 AM IST

بتایا جا رہا ہے کہ 'ٹیلی فونک چھیڑ چھاڑ سے پریشان ہو کر لڑکی نے خود کو پھانسی لگا لی۔ جس کی وجہ سے گھر میں چیخ و پکار مچ گئی ۔ اہل خانہ کا رو رو کر برُا حال ہے۔'

'ٹیلیفونک چھیڑ چھاڑ بنی خودکشی کی وجہ'

لڑکی کے والد کی تحریر پر گاؤں کے ایک نوجوان کے نام خود کشی کے لئے مشتعل کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقتول کے والد کا الزام ہے کہ 'گاؤں کا ایک نوجوان جو کہ پونا (مہاراشٹر) میں رہ رہا ہے موبائل پر فون کر کے اس سے چھیڑ چھاڑ کرتا تھا اور ہمیشہ ہراساں کرتا رہتا تھا جس سے پریشان ہو کر لڑکی نے اپنے آپ کو پھانسی پر لٹکا کر خودکشی کر لیا۔'

پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو گھروالوں کے حوالے کردیا ہے۔

فی الحال اس معاملے کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.