ETV Bharat / state

'کہیں نہ کہیں پارٹی سے چوک ہوئی ہے'

ضلع سہارنپور میں مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے دہلی میں بی جے پی کی شکست کے بارے میں ایک بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی انتخابات میں کہیں نہ کہیں پارٹی سے چوک ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہم جیتی ہوئی بازی ہار گئے۔

giriraj singh reached sahranpur
giriraj singh reached sahranpur
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 1:25 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:12 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی پارٹی کی کراری شکست پر مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔

گیرراج سنگھ نے کہا کہ دہلی میں انتخابی شکست میں کہیں نہ کہیں پارٹی سے چوک ہوئی ہے جس کی وجہ سے ہم جیتی ہوئی بازی ہار گئے۔

giriraj singh reached sahranpur

گیراج سنگھ نے گزشتہ دیر شام کو دیوبند میں واقع دیوی کنڈ کے مہاکالیشور گیان مندر آشرم پہنچے اس دوران گیراج سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ 'دہلی اسمبلی انتخابات میں شکست کا جائزہ لیا جائے گا اور آنے والے وقت میں ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

گیراج سنگھ مہاکلیشور گیان مندر آشرم کے سوامی برہمانند سرسوتی سے ملاقات کی۔ اس کے بعد وہ دیوبند میں واقع سدھ پیٹھ ماں تریپور بالا سندری دیوی بھون جاکر ماتھا ٹیکا۔

اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'ملک میں سی اے اے کے خلاف چل رہے تحریک اینٹی نیشنل ہے۔

واضح رہے کہ گیرراج سنگھ آبادی پر قابو پانے والا قانون سے متعلق پروگرام میں حصہ لینے کے لیے ضلع سہارنپور پہنچے تھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.