ETV Bharat / state

Ghazipur, Mukhtar Ansari's Property Seized: مختار انصاری کی پراپرٹی سیز - غازی پور: مختار انصاری کی پراپرٹی سیز

انتظامیہ نے ضلع غازی پور کے مافیا ڈان مختار انصاری کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کی جائیداد سیز کردی ہے۔ Ghazipur, Mukhtar Ansari's Property Seized

غازی پور: مختار انصاری کی پراپرٹی سیز
غازی پور: مختار انصاری کی پراپرٹی سیز
author img

By

Published : Apr 10, 2022, 7:21 PM IST

Updated : Apr 11, 2022, 7:25 AM IST

اترپردیش کے ضلع غازی پور میں مافیا ڈان و سابق ایم ایل اے مختار انصاری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے مہوباغ میں واقع ان کی مبینہ بےنامی پراپرٹی سیز کردی۔ سرکل افسر(صدر) اوجاسی چاولہ نے کہا کہ پولیس رپورٹ کی بنیاد پر ڈی ایم ایم پی سنگھ نے مختار کی ماں رابعہ خاتون کے نام درج پراپرٹی کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت سیز کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ 1111 اسکوائر میٹر پر محیط پلاٹ کی قیمت تقریباً 3.50 کروڑ روپیے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

یو این آئی

Last Updated : Apr 11, 2022, 7:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.