ETV Bharat / state

Ghaziabad Samajwadi Party Executive Committee: غازی آباد مہا نگر اقلیتی سیل کے صدر شہزاد نے ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا - غازی آباد مہا نگر اقلیتی سیل کے صدر شہزاد

اتر پردیش کے غازی آباد میں سماج وادی پارٹی Ghaziabad Samajwadi Party کے اقلیتی سیل کے مہا نگر صدر محمد شہزاد نے آج سماج وادی پارٹی کے دفتر میں اپنی اقلیتی اسمبلی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا۔ Ghaziabad Samajwadi Party Executive Committee

Ghaziabad Samajwadi Party Executive Committee: غازی آباد مہا نگر اقلیتی سیل کے صدر شہزاد نے ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 9:05 PM IST

غازی آباد میں سماجوادی پارٹی Ghaziabad Samajwadi Party کے ذریعہ تشکیل دیے گئے اس ایگزیکٹو کمیٹی میں چار نائب صدور سردار راج پال سنگھ ،معین الدین سیفی حافظ ہارون،حاجی ببوا بنائے گئے۔ مستقیم خان عرف گڈو اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری بنائے گئے۔

Ghaziabad Samajwadi Party Executive Committee: غازی آباد مہا نگر اقلیتی سیل کے صدر شہزاد نے ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا
Ghaziabad Samajwadi Party Executive Committee: غازی آباد مہا نگر اقلیتی سیل کے صدر شہزاد نے ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا

سہیل چوہدری خازن نامزد کئے گئے جبکہ نفیس احمد، عطا محمد، عباس علی اور مستقیم چوہدری سمیت 14 لوگوں کو سکریٹری بنایا گیا ہے۔ جبکہ عبد الرحمان، محمد تفضل امام، شیر الدین خان اور عرفان سمیت متعدد ممبر منتخب کئے گئے ہیں۔ وہیں افروز خان کو اسمبلی صاحب آباد اور تنویر عالم کو اسمبلی غازی آباد شہر کا صدر بنایا گیا ہے۔Samajwadi Party Executive Committee

اس موقع پر محمد شہزاد چودھری نے کہا کہ 2022 میں ہم اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے جا رہے ہیں اور قومی صدر اکھلیش یادو کو دوبارہ وزیر اعلیٰ بنایا جا رہا ہے، سماجوادیوں کو عوام کا پیار اور حمایت مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: SP Leader on Election: اترپردیش میں سماجوادی پارٹی کی لہر چل رہی ہے

انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کے لوگ بی جے کے دور اقتدار سے پریشان ہیں۔ اتر پردیش کی بی جے پی حکومت نے اپنے دور اقتدار میں ایسا کوئی کام نہیں کیا جو عوامی مفاد میں ہو، ریاست کے لوگ اکھلیش یادو کی جانب امید کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ اتر پردیش کے لوگوں نے اس کا حل نکال لیا ہے۔ ان کا ذہن اکھلیش یادو کو ریاست کا اگلا وزیر اعلیٰ بنانے کا ہے۔Ghaziabad Samajwadi Party Executive Committee

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.