ETV Bharat / state

Corona Cases in Ghaziabad: غازی آباد میں کورونا کیسزمیں اضافہ - غازی آباد کی خبریں

اومیکرون کی دستک کے بعد اتر پردیش کے غازی آباد میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ The Number of Corona Virus Patients Continues to Rise ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ Health Department Report کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والے متاثرہ مریضوں کی تعداد نے 5 ماہ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

غازی آباد میں کورونا کیسزمیں اضافہ
غازی آباد میں کورونا کیسزمیں اضافہ
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 6:35 PM IST

Updated : Dec 27, 2021, 7:31 PM IST

گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر ضلع غازی آباد میں 2 بچوں سمیت 16 نئے متاثرہ مریض سامنے آئے In Ghaziabad, 16 New Infected Patients Including 2 children were Found ہیں۔ ان متاثرین میں سے 8 مریضوں کا تعلق صرف دو خاندانوں سے ہے۔ اس کے بعد اب غازی آباد میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 57 تک پہنچ گئی The Number of Infected Patients in Ghaziabad Reached 57 ہے۔ اگر دسمبر کی بات کریں تو تیسری لہر کے بعد دسمبر میں 85 افراد متاثر پائے گئے ہیں۔ تاہم محکمہ صحت اس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کئی اسکیمز پر کام کر رہا ہے۔سامنے آنے والے 16 نئے مریضوں میں سے 12 افراد میں کورونا کی علامات نہیں ہیں۔ ان کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ فی الحال تمام لوگوں کو ہوم آئسولیشن میں رکھ کر علاج شروع کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب محکمہ صحت نے بھی ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ بڑھا دی ہے۔ ان سب کے رابطے میں آنے والے لوگوں کے نمونے بھی جانچ کے لیے بھیجے جا رہے ہیں۔ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر ڈاکٹر راکیش گپتا نے بتایا کہ 16 نئے متاثرہ کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد ضلع میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 57 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے 52 افراد کا ہوم آئسولیشن میں علاج کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ چار لوگوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ جبکہ ایک مریض دوسرے ضلع میں زیر علاج ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Third Covid Wave in Uttar Pradesh: کورونا کی تیسری لہر کے مدنظر مظفرنگر میں تیاریاں مکمل

انہوں نے کہا کہ کورونا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سب کو انتہائی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ اس لیے تمام لوگوں کے لیے کورونا پروٹوکول پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔ لوگوں کو بھی مسلسل الرٹ کیا جا رہا ہے۔

گریٹر نوئیڈا میں بھی پانچ متاثر پائے گئے۔اس کے ساتھ ہی نوئیڈا اور گریٹر میں بھی پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران پانچ نئے کورونا متاثرین سامنے آئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان میں سے دو مریض متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے کے بعد مثبت ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی گوتم بدھ نگر ضلع میں فعال کورونا مریضوں کی تعداد اب بڑھ کر 55 ہو گئی ہے۔ جبکہ کورونا متاثرین کی کل تعداد 63525 ہے۔ لیکن ابھی تک اومیکرون کا ایک بھی مریض سامنے نہیں آیا۔

Last Updated : Dec 27, 2021, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.