ETV Bharat / state

اترپردیش میں صنعتکار اجے پانچال کا قتل - پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ضلع غازی آباد میں منگل کے روز صنعتکار اجے پانچال کو شرپسندوں نے اغوا کرکے انہیں قتل کردیا گیا۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اترپردیش میں صنعتکار اجے پانچال کا قتل
اترپردیش میں صنعتکار اجے پانچال کا قتل
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 1:47 PM IST

اترپردیش میں جرائم پیشہ افرادوں کے حوصلہ دن بہ دن بلند ہوتے جارہے ہیں وہ بغیر کسی ڈر اور خوف کے واردات کو انجام دیتے ہیں اور موقع سے انتہائی اطمینان کے ساتھ فرار ہوجاتے ہیں ۔ ضلع غازی آباد میں منگل کے روز صنعتکار اجے پانچال کو اغوا کرکے انہیں قتل کردیا گیا ۔

پیر کی شام کو حج ہاؤس کے قریب صنعت کار کی کار لاوارث حالت میں کھڑی ہوئی ملی تھی اور آج صبح تھانہ لنک روڈ علاقہ میں ان کی لاش برآمد ہوئی۔ تار سے گلا گھونٹ کر ہلاک کئے جانے کا شبہ ظاہر کیا جارہاہے۔

صنعتکار کی صاحب آباد کے راجندر نگر انڈسٹریل علاقے میں بجلی کی کیبل بنانے کی فیکٹری ہے۔ وہ کل سہ پہر میں اچانک لاپتہ ہوگئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.