پرسون دوویدی نے رائے دہندگان سے متعلق نظرثانی مہم کے سلسلے میں تمام بی ایل اوز کو ضروری ہدایات فراہم کیں۔
واضح رہےکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ضلع کے تمام پولنگ اسٹیشنوں پر اتوار کے روز خصوصی ووٹر ریویژن مہم چلائی۔ ایس ڈی ایم نے تمام بی ایل او کو ہدایت کی کہ وہ ووٹر سے متعلق اس مہم کے کام کو تیز کریں۔
یہ بھی پڑھیں:رامپور: وقف اراضی پر محکمہ آبپاشی کی جانب سے تعمیر کی مخالفت