ETV Bharat / state

Gau Raksha Dal Workers Attempted Suicide: گئو رکشا دل کے کارکنوں نے خودکشی کی کوشش کی

گئوکشی کے معاملے میں پولیس کی جانب سے کارروائی نہیں ہونے پر گئو رکشا کے دو کارکنان نے اپنے اوپر مٹی تیل ڈال کر آگ لگانے کی کوشش کی تاہم بروقت پولیس نے دونوں پر پانی ڈال کر خود سوزی کرنے سے روک دیا اور یقین دلایا کہ گائے ذبح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے Gau Raksha Dal workers attempted suicideگی۔

گئو رکشا دل کے کارکنوں نے خودکشی کی کوشش کی

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 10:42 PM IST

اتر پردیش غازی آباد کے وجے نگر میں گئو رکشکو نے آج وجے نگر پولیس اسٹیشن میں ہنگامہ Gau Raksha Dal workers attempted suicide کیا اور پولیس پر الزام لگایا کہ علاقے میں گئوکشی کا معاملہ مسلسل سامنے آرہا ہے لیکن اطلاع دینے کے باوجود بھی پولیس ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کررہی ہے۔

اس دوران گئو رکشا کے دو کارکنوں نے اپنے اوپر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگانے کی کوشش کی تاہم بروقت پولیس نے دونوں پر پانی ڈال کر خود سوزی کرنے سے روک دیا اور یقین دلایا کہ گائے ذبح کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

اسی سلسلے میں گئو رکشا دل ٹیم کے درجنوں کارکن آج دوپہر وجئے نگر پولیس اسٹیشن پہنچے اور بتایا کہ 5 مارچ کو سدھارتھ وہار میں گئو کشی کی گئی لیکن پولیس ابھی تک اس معاملے میں ایک بھی ملزم کو گرفتار نہیں کرسکی ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں گئو رکشکوں نے مسلمانوں کے گوشت کے کاروبار کو ختم کرنے کے لئے وجے نگر پولیس اسٹیشن کے انچارج کو ایک میمورنڈم بھی سونپا جس میں انہوں نے مندروں کے آس پاس چلنے والے گوشت کی دکانوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.