ETV Bharat / state

Gangster Yashpal Tomar's Property Seized: گینگسٹر یشپال تومر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

author img

By

Published : May 6, 2022, 3:33 PM IST

اترپردیس کے غازی آباد ضلع کے لونی میں واقع ریل وہار کالونی میں اتراکھنڈ کے گینگسٹر یشپال تومر Gangster Yashpal Tomar کی تقریباً ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی جائیداد کو ضبط کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران عمارت میں موجود کرایہ داروں کو بھی بے دخل کر دیا گیا۔ Gangster Yashpal Tomar's Property Seized

Gangster Yashpal Tomar's Property Seized: گینگسٹر یشپال تومر کی ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

غازی آباد: اترپردیش کے غازی آباد ضلع کے لونی میں واقع گینگسٹر یشپال تومر کی تقریباً ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی جائیداد کو ضبط Gangster Yashpal Tomar's Property Seized کیا گیا۔ لونی کے تحصیلدار شیو نریش سنگھ کے مطابق حکومت کی طرف سے حکم آیا تھا کہ یشپال تومر نام کے بدمعاش کے پاس لونی کی ریل وہار کالونی میں تقریباً 11.50 کروڑ روپے کی دو جائیدادیں ہیں۔ اس کے خلاف 13 مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Aurangabad police Seize 600 Hypnotic Pills: نشے کی 600 گولیاں برآمد، پانچ افراد حراست میں

انہوں نے بتایا کہ حکم آنے کے بعد وہ پولیس فورس اور تحصیل کی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔ یہاں انہوں نے ڈھول ( ڈگ ڈگی) بجائی۔ بدمعاش نے یہاں فارم ہاؤس بنا رکھا تھا۔ یہاں کچھ کمرے تھے۔ ان کمروں میں کچھ کرایہ دار تھے۔ کرایہ داروں نے جائیداد میں دودھ کی ڈیری کھول رکھی تھی۔ حکام نے سب کو باہر آنے کو کہا۔ کچھ کرایہ دار سامان باہر نکالنے کی اجازت مانگ رہے تھے لیکن افسران نے انہیں فوری طور پر وہاں سے جانے کو کہا۔ اس کے بعد حکام نے کارروائی کرتے پوئے جائیداد کو سیل کر دیا۔ Gangster Yashpal Tomar's Property Seized

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.