ETV Bharat / state

Rakesh Hilpuria Arrested Gangster بی جے پی لیڈر کا قریبی گینگسٹر راکیش ہلپوریا گرفتار - ریاست اترپردیس کے غازی آباد

غازی آباد پولیس نے آخرکار 20 ہزار روپے کے انعام یافتہ گینگسٹر راکیش شرما عرف راکیش ہلپوریا کو گرفتار کر لیا۔ بی جے پی رہنما کے ساتھ مجرم کی تصویریں وائرل ہوئی تھیں، جس کے بعد پولیس کو کافی ہزیمت اور شرمندگی اٹھانی پڑی تھی ۔ Rakesh Hilpuria Arrested Gangster

بی جے پی لیڈر کا قریبی گینگسٹر راکیش ہلپوریا گرفتار

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 6:55 PM IST

غازی آباد :ریاست اترپردیس کے غازی آباد کی پولیس نے آخرکار 20 ہزار روپے کے انعام یافتہ گینگسٹر راکیش شرما عرف راکیش ہلپوریا کو گرفتار کر لیا۔ بی جے پی رہنما کے ساتھ مجرم کی تصویریں وائرل ہوئی تھیں، جس کے بعد پولس کو کافی شرمندگی اٹھانی پڑی تھی Gangster Close To BJP Leader Rakesh Hilpuria Arrested

سوشل میڈیا پر ان تصاویر کے منظر عام پر آنے کے بعد غازی آباد پولیس پر گرفتاری کے لئے دباؤ آیا اور پھر لونی تھانے کی پولیس نے اسے نوئیڈا سے گرفتار کر لیا۔زبردست دباو کے بعد پولیس حرکت میں بدمعاش کو گرفتار کرلیا۔

تین اضلاع میں 18 مقدمات درج
گینگسٹر راکیش شرما، اصل میں بلند شہر ضلع کے شکار پور علاقے کے گاؤں ہرپورہ کا رہنے والا ہے، اس کے خلاف بلند شہر نوئیڈا اور غازی آباد میں تقریباً 18 مقدمات درج ہیں۔راکیش نے کچھ دن پہلے غازی آباد کے ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سے دو کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کی تھی۔ اس معاملے میں، ٹرونیکا سٹی پولیس اسٹیشن نے 24 اگست 2022 کو راکیش شرما سمیت چھ ملزمان کے خلاف گینگسٹر کارروائی کی تھی۔ راکیش اس معاملے میں مطلوب تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Dog Scratched کتے نے بچے کو نوچ کھایا، سوسائٹی میں ہنگامہ

حال ہی میں بلند شہر بی جے پی لیڈر کش شرما کے ساتھ راکیش شرما کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔ کش شرما اتر پردیش حکومت میں سابق وزیر انل شرما کا بیٹا ہے۔ انیل شرما اس وقت شکارپور اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے ایم ایل اے ہیں۔ کش اور راکیش ایک ہوٹل کا افتتاح کرنے خرجہ گئے ہوئے تھے۔ کش نے اس کی تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کی تھیں۔
Gangster close to BJP leader Rakesh Hilpuria arrested

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.