ETV Bharat / state

Gangster Arrested in Bulandshahr بلند شہر میں انعامی بدمعاش گرفتار - سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شلوک کمار کا بیان

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شلوک کمار نے بتایا کہ ضلع میں ملزمین کے خلاف چلائی جارہی خصوصی مہم کے تحت تھانہ اورنگ آباد پولیس نے آج ونود کمار نام کے ایک مفرور ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ونود کے خلاف تھانہ اورنگ آباد میں دفعات 286،506 کے تحت سال 2014 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا اور تب سے ونود پولیس کو مطلوب تھا۔ Statement by Senior Superintendent of Police Shlok Kumar

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 7:20 PM IST

بلندشہر: اترپردیش کے ضلع بلندشہر میں پولیس نے ایک 25ہزار روپئے کے انعامی بدمعاش کو گرفتار کر کے اسے جیل بھیج دیا۔Statement by Senior Superintendent of Police Shlok Kumar

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شلوک کمار نے بتایا کہ ضلع میں ملزمین کے خلاف چلائی جارہی خصوصی مہم کے تحت تھانہ اورنگ آباد پولیس نے آج ونود کمار نامی ایک مفرور ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ونود کے خلاف تھانہ اورنگ آباد میں دفعات 286،506 کے تحت سال 2014 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا اور تب سے ونود پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس نے اس کی گرفتاری پر 25ہزار روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ونود کمار ولد ہیمراج مالویہ ضلع چھندواڑا ریاست مدھیہ پردیش کے گواری مل قصبے کا رہنے والا ہے۔

مزید پڑھیں:Alleged Encounter in Noida: نوئیڈا میں پولیس انکاؤنٹر میں انعامی بدمعاش گرفتار

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.