ETV Bharat / state

پریاگ راج میں سیلاب کا خطرہ - flood in up

ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گنگا اور یمنا کی آبی سطح میں 34 سنٹی میٹر اور یمنا میں 44 سینٹی میٹر تک اضافہ ہوا ہے۔

سیلاب
سیلاب
author img

By

Published : Aug 8, 2020, 7:52 PM IST

سیلاب کنٹرول روم سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز فافماؤ میں گنگا کی آبی سطح میں 78.56 میٹر، چھت ناگ میں 74.54 میٹر اور نینی میں یمنا کی سطح 75.04 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

جمعہ کے روز، فافماؤ میں گنگا کی آبی سطح 78.22 میٹر، چھتناگ میں 74.07 میٹر اور نینی میں یمنا 74.60 میٹر درج کی گئی ہے۔

وہیں جمعہ کے مقابلہ میں فافماؤ میں گنگا کی آبی سطح میں 34 سینٹی میٹر، چھت ناگ میں 47 سینٹی میٹر اور یمنا میں 44 سینٹی میٹر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ دونوں ندیوں کی آبی سطح میں اضافے کے سبب رام گھاٹ اور بہت سے دیگر کنارے سیلاب کے پانی میں ڈوب رہے ہیں۔

جس کی وجہ سے تھیرت پوروہیت کو اپنا سامان سمیٹنے کے بعد پیچھے ہٹنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:شادی شدہ خاتون نے پھندہ لگا کر خودکشی کرلی

پانی کسی بھی وقت قلعے کے قریب ٹیلے تک کبھی بھی پہنچ سکتا ہے۔

خطرے کے پیش نظر واٹر پولیس کو پیچھے ہٹنا پڑا ہے۔

کچہری کے علاقے میں اب ندیوں کا پانی بڑھتا جارہا ہے۔

واٹر پولیس کے غوطہ خوروں کے ساتھ ہی فلڈ ریلیف ٹیم پی اے سی کے جوانوں کو ندی کے سبھی کناروں پر تعینات کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.