ETV Bharat / state

راحت اندوری کے انتقال پر جوہر کانپوری کا اظہار رنج و غم - کانپور

ایک خاص لب و لہجہ کے عالمی شہرت یافتہ شاعر کے انتقال کے بعد اردو دنیا میں غم کا ماحول ہے۔ کانپور میں راحت اندوری کے دوست جوہر کانپوری نے بھی ان کی موت پر صدمہ کا اظہار کیا ہے۔

friend pays tributes to noted Urdu poet
راحت اندوری کے انتقال پر صدمہ کا اظہار
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 10:55 PM IST

راحت اندوری کا جوہر کانپوری سے پرانا تعلق تھا اور ان دونوں نے کافی مشاعروں میں کلام پڑھا اور متعدد مرتبہ ایک ساتھ سفر کیا تھا۔

راحت اندوری کے انتقال پر صدمہ کا اظہار

راحت اندوری، جوہر کانپوری کے خاص دوست تھے اور وہ بے تکلف جوہر کانپوری کے گھر میں ٹھہرا کرتے تھے اور جوہر کانپوری بھی بے تکلف اندور میں راحت اندوری کے مکان جایا کرتے تھے۔

جوہر کانپوری، راحت اندوری کے ساتھ گذرے لمحات کو یاد کرکے دکھ کا اظہار کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.