ETV Bharat / state

نوئیڈا: 500 افراد کو مفت ویکسین

نوئیڈا میں واقع ڈی سی بی اے کے ویکسینیشن کیمپ میں 500 افراد کو مفت ویکسین لگائی گئی۔

ڈی سی بی اے کے ویکسینیشن کیمپ
ڈی سی بی اے کے ویکسینیشن کیمپ
author img

By

Published : Aug 12, 2021, 7:39 PM IST

دہلی کسٹم بروکرز ایسوسی ایشن (ڈی سی بی اے) کا دوسرا کامیاب کووڈ 19 ویکسینیشن کیمپ نئی دہلی کے آئی سی ڈی پٹپر گنج (پی پی جی) میں اختتام پذیر ہوا۔

ڈی سی بی اے کے ویکسینیشن کیمپ

یہ کیمپ دو دنوں تک جاری رہا جس میں کسٹم بروکرز، ان کے ملازمین، خاندان کے افراد اور لاجسٹکس انڈسٹری کے دیگر اسٹیک ہولڈرز کو مفت ویکسین دی گئی۔

ڈی سی بی اے آنے والے دنوں میں دہلی این سی آر ریجن کے مختلف کسٹم سینٹرز پر اس طرح کے کئی ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام کرے گا۔

ویکسینیشن کیمپ کو کمشنر آف کسٹمز کے دفتر، آئی سی ڈی پی پی جی اور سی ڈبلیو سی آئی سی ڈی پی پی جی کا تعاون حاصل تھا۔

ڈی سی بی اے نے اپنا پہلا اور انتہائی کامیاب کووڈ 19 ویکسینیشن کیمپ 15 سے 18 جون 2021 تک نیو کسٹم ہاؤس، آئی جی آئی ایئر پورٹ پر منعقد کیا تھا۔

کسٹم بروکرز، لاجسٹکس اور سپلائی چین سسٹم کے اہم اجزاء میں سے ایک ہیں اور ان کی انتہائی قابل قدر خدمات کے ذریعے کووڈ 19 وبائی بیماری کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن ورکرز کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.