ETV Bharat / state

اسکیم کے تحت طلبا کا مفت علاج - Free treatment of students

مرکزی حکومت نے حال ہی میں راشٹریہ کشور سواستھ اسکیم شروع کی ہے۔

اسکیم کے تحت طلبا کا مفت علاج
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 7:16 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:35 PM IST

اس اسکیم میں خاص طور پر سرکاری اسکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

اس اسکیم کو عملی جامہ پہنانے کی شروعات ہو گئی ہے۔

راشٹریہ کیشور سواستھ اسکیم کے تحت سرکاری اسپتال کے ڈاکٹرز کی پوری ٹیم کے ساتھ اسکولوں میں بچوں کا مفت چک اپ اور علاج کر رہے ہیں۔

اسکیم کے تحت طلبا کا مفت علاج
مئو ضلع کے مختلف اسکولز میں جب ڈاکٹروں نے بچوں کا ہیلتھ چک اپ کیا تو صحت کے معاملے میں بچوں کی حالات کافی خراب نظر آئیں۔

راشٹریہ کیشور سواستھ اسکیم کے ذریعہ طلبا و طالبات کو جان لیوا بیماریوں کے مفت علاج کے ساتھ ساتھ آپریشن کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

ڈاکٹروں کی صلاح پر بہترین اسپتالوں میں متاثرہ بچوں کا علاج کرایا جائے گا۔

Intro:مرکزی حکومت نے حال ہی میں راشٹریہ کیشور سواستھ اسکیم لانچ کی ہے. اس اسکیم میں خاص طور پر سرکاری اسکولوں کے طلبا و طالبات کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے. اس اسکیم کو عملی جامہ پہنا نے کی شروعات ہو گءی ہے.

Body:راشٹریہ کیشور سواستھ اسکیم کے تحت سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر پوری ٹیم کے ساتھ اسکولوں میں بچوں کا مفت چک اپ اور علاج کر رہے ہیں. مءو ضلع کے مختلف اسکولوں میں جب ڈاکٹروں نے بچوں کا ہلتھ چک اپ کیا تو صحت کے معاملے میں حالات کافی خراب نظر آئے.

Conclusion:راشٹریہ کیشور سواستھ اسکیم کے ذریعہ طلبا و طالبات کو جان لیوا بیماریوں کے مفت علاج کے ساتھ ساتھ آپریشن کا بھی انتظام کیا گیا ہے. ڈاکٹروں کی صلاح پر بہترین اسپتالوں میں متاثرہ بچوں کا علاج کرایا جائے گا.

باءٹ. ڈاکٹر ہمانشو ترپاٹھی ، میڈیکل آفیسر، سرکاری اسپتال
ڈاکٹر انیل یادو، آءی اسپیشلسٹ

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.